بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 203 خبریں موجود ہیں

بھارت نے افغان وزیرِ خارجہ کے دورۂ نئی دہلی کا خیرمقدم کرتے ہوئے، امارتِ اسلامیه کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر گفتگو کی خواہش ظاہر کی ہے۔

بھارت کا امارتِ اسلامی کے ساتھ مذاکرات میں دلچسپی کا اظہار کابل (بی این اے) بھارت نے افغان وزیرِ خارجہ کے دورۂ نئی دہلی کا خیرمقدم کرتے ہوئے، امارتِ اسلامیه کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر گفتگو کی…

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدے کی بنیاد باہمی بھائی چارہ ہے، مل کر کام کریں تو عالمی برادری میں مضبوط مقام پیدا کر سکتے ہیں ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا سعودی وفد کے اعزاز میں…

راولپنڈی میں پشاور اور راولپنڈی پولیس سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک 1 زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ صدر واہ کے علاقے میں واقع نجی سوسائٹی میں پشاور پولیس اور صدر واہ پولیس سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں تین دہشتگرد مارے گئے جبکہ ایک دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار…

پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ اسٹاف اپنے وفد کے ہمراہ چار روزہ اہم سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے

*۔پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ اسٹاف اپنے وفد کے ہمراہ چار روزہ اہم سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے ہیں۔* یہ اعلیٰ سطحی عسکری دورہ دونوں ممالک کے عسکری تعلقات میں کئی دہائیوں بعد ہونے والی ایک غیر…

وزیرِ اعظم شہباز شریف ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ماہ نور چیمہ کی ملاقات دورہ لندن کے دوران ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پاکستانی نژاد طالبہ سے ملاقات کی.

وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ماہ نور چیمہ کی ملاقات وزیر اعظم نے گزشتہ ہفتے دورہ لندن کے دوران تعلیمی میدان میں ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پاکستانی نژاد طالبہ ماہ نور چیمہ سے ملاقات کی. وزیرِ اعظم…

افغانستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

کابل (بی این اے) افغانستان کی وزارت صنعت و تجارت کے مطابق رواں سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران افغانستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم 1.108 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ وزارت کے ترجمان آخندزاده عبدالسلام جواد…

افغانستان اور پاکستان کے مثبت تعلقات دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں ہیں: وزیر خارجہ مولوی امیرخان متقی

افغانستان اور پاکستان کے مثبت تعلقات دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں ہیں: وزیر خارجہ کابل (بی این اے) افغان وزیرِ خارجہ مولوی امیرخان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان مثبت تعلقات دونوں ملکوں کے…

پاکستانی میڈیکل طالبعلم کا ایس سی او فورم میں مصنوعی ذہانت سے تخلیق کردہ روایتی طب کا تجربہ

پاکستانی میڈیکل طالبعلم کا ایس سی او فورم میں مصنوعی ذہانت سے تخلیق کردہ روایتی طب کا تجربہ نان چھانگ(شِنہوا)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) روایتی طب فورم میں روایتی چینی ادویات(ٹی سی ایم) پویلین میں ہدایت دی گئی کہ…

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے ملاقات* گرمجوشی اور خوشگوار ملاقات کے دوران، وزیر اعظم نے صدر ٹرمپ کے لیے کو “امن کا آدمی” قرار دیا

واشنگٹن: 26 ستمبر 2025۔ *وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے اوول آفس، وائٹ ہاؤس میں ملاقات* وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج سہ پہر وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے ملاقات کی۔ ان…

یورپی یونین کی طرف سے جموں و کشمیر کو بھارت کا علاقہ قراردینا تشویشناک ہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید

یورپی یونین کی طرف سے جموں و کشمیر کو بھارت کا علاقہ قراردینا تشویشناک ہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید برسلز(پ۔ر): چیئرمین کشمیرکونسل یورپ علی رضا سید نے یورپی یونین کی طرف سے جاری ہونے والی ایک دستاویز…