بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 203 خبریں موجود ہیں

پاکستانی سکالر کا چینی چائے کی ثقافت کا مشاہدہ،چین-پاکستان دوستی کی گرمجوشی کا احساس

چھنگ ڈاؤ(شِنہوا)پاکستانی سکالر عدنان شاہ کا کہنا ہے کہ جب میں عجائب گھر میں داخل ہوا تو ایسا لگا جیسے کسی قدیم محل میں قدم رکھ رہا ہوں۔ چائے کی خوشبو اور تاریخی ماحول مجھے گزرے وقت کے سفر پر…

افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے استنبول میں وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات ۔

افغان وزیر خاجہ کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کابل(الامارہ ) ترکی: امارت اسلامی افغانستان کے وزیر خارجہ محترم مولوی امیر خان متقی نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے 51ویں اجلاس کے موقع پر ترکی کے شہر استنبول…

امریکا نے ایران کی 3 ایٹمی تنصیبات (اصفہان، نطنز اور فردو) پر بی-2 اسپرٹ بمبار طیارے سے بنکر بسٹر بم (GBU-57) گرا دیئے۔

بی-2 طیارے نے GBU-57 بم گرا دیئے!! (عبداللہ محسن) امریکا نے ایران کی 3 ایٹمی تنصیبات (اصفہان، نطنز اور فردو) پر بی-2 اسپرٹ بمبار طیارے سے بنکر بسٹر بم (GBU-57) گرا دیئے۔ حملے کو ٹرمپ نے نہایت کامیاب قرار دیتے…

سرحدوں کو جوڑنا، مستقبل کی جدت: دوسری بیلٹ اینڈ روڈ سائنس کانفرنس میں چین-پاکستان اشتراک

چھنگ دو(شِنہوا)دوسری بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس برائے سائنس و ٹیکنالوجی تبادلہ چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے دارالحکومت چھنگ دو میں منعقد ہوئی۔ تین روزہ اس تقریب میں 90 سے زائد ممالک اور تقریباً 20 بین الاقوامی تنظیموں کے…

چین اورکرغزستان کے درمیان تعاون میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے،چینی صدر

چین اورکرغزستان کے درمیان تعاون میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے،چینی صدر آستانہ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور کرغزستان کے درمیان تعاون میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک پر زور…

چین اور تاجکستان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے حجم کو بڑھائیں،چینی صدر

چین اور تاجکستان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے حجم کو بڑھائیں،چینی صدر آستانہ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین اور تاجکستان پر زور دیا ہےکہ وہ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے حجم کو بڑھائیں۔ شی نے یہ…

تمام متعلقہ فریق مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لئے جلدازجلد اقدامات،مزید کشیدگی سے گریز کریں،چینی صدر

تمام متعلقہ فریق مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لئے جلدازجلد اقدامات،مزید کشیدگی سے گریز کریں،چینی صدر آستانہ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو کم کرنے کے لئے تمام متعلقہ فریقوں…

وفاق وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا 22 جون سے لاہور سے ماسکو کے لئے ٹرین چلانے جارہے ہیں ریلوے کا پورا سسٹم ڈیجٹلائز کرنے جارہے ہیں,

وفاق وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا بائیس جون سے لاہور سے ماسکو کے لئے ٹرین چلانے جارہے ہیں,پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سے ایم او یو سائن ہونے کے بعد ریلوے کا پورا سسٹم ڈیجٹلائز کرنے جارہے ہیں,آرمی…

پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد کی ہییمش فالکنر سے ملاقات،جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے فروغ پر تبادلہ خیال

پریس ریلیز *پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد کی مشرقِ وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان کے لیے برطانوی پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ، ہییمش فالکنر سے ملاقات،جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے فروغ پر تبادلہ خیال* لندن، 9 جون 2025 چیئرمین پاکستان…

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد، تھنک ٹینک چیتھم ہاؤس میں اہم بات چیت

پاکستان کے پارلیمانی وفد نے چیتھم ہاؤس سے بات چیت کی۔ سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی پارلیمانی وفد، برطانوی تھنک ٹینک، اکیڈمی، اور پالیسی ساز…