تعلیم

اس کیٹا گری میں 61 خبریں موجود ہیں

ٹھل، پانچویں جماعت کی طالبہ ناھید سرکی کو اغو کرنے کا واقعہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جیکب آباد نے واقعے کا نوٹس لے لیا ،

ٹھل، پانچویں جماعت کی طالبہ ناھید سرکی کو اغو کرنے کا واقعہ ٹھل، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جیکب آباد نے واقعے کا نوٹس لے لیا ٹھل، عدالت نے کل پیر کو ایس ایچ او تھانہ اے سیکشن ٹھل سمیت طالبہ…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی شمالی وزیرِ ستان میں 6 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف.

*آئی ایس پی آر* *راولپنڈی، 28 فروری 2025 کو، سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران اپنے ہی دستوں نے…

چونیاں میں پتنگ بازی کیخلاف سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد پولیس کی جانب سے پتنگ بازوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 8 ملزمان گرفتار، سینکڑوں پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمد،مقدمات درج

قصور تحصیل چونیاں میں پتنگ بازی کیخلاف سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد پولیس کی جانب سے پتنگ بازوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 8 ملزمان گرفتار، سینکڑوں پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمد،مقدمات درج تفصیلات کے مطابق قصور…

طالبان نے برطانوی جوڑے کو گرفتار کر لیا، تعلیم پر ایک اور وار

*طالبان نے برطانوی جوڑے کو گرفتار کر لیا، تعلیم پر ایک اور وار* 2021 میں افغانستان پر قابض ہونے کے بعد طالبان نے ہر ممکن قدم اٹھایا کر خواتین کو گھروں تک محدود کر دیا ہے طالبان نے خواتین کی…

پاکستان نیشنل ٹیلنٹ کونسل آف دی آرٹس اسلام آباد کے تعاون سے 16 فروری 25 کو “اے پیلیٹ آف ڈریمز” آرٹ ایگزیبیشن کا افتتاح

پاکستان نیشنل ٹیلنٹ کونسل آف دی آرٹس اسلام آباد کے تعاون سے 16 فروری 25 کو “اے پیلیٹ آف ڈریمز” آرٹ ایگزیبیشن کا افتتاح کیا گیا، جس میں 16 فروری سے پاکستان بھر سے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کی نمائش کی…

قومی تصوف کانفرنس: پیر علی رضا بخاری کا اتحاد و یکجہتی پر زور

کوٹلی (پریس ریلیز) – سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف اور سابق ممبر اسمبلی پیر علی رضا بخاری نے یونیورسٹی آف کوٹلی میں جاری دو روزہ قومی تصوف کانفرنس کے دوسرے سیشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب کیا۔ یہ کانفرنس اسلامک…

ارم جعفر نے اس سال ݜیݨا زبان میں اپنی کتاب “دیواکؤ شیلوکے” لکھ کر نہ صرف ݜیݨا زبان کی پہلی خاتون مصنفہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا

ارم جعفر نے اس سال ݜیݨا زبان میں اپنی کتاب “دیواکؤ شیلوکے” لکھ کر نہ صرف ݜیݨا زبان کی پہلی خاتون مصنفہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا بلکہ زبان و ادب کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ جلال…

پی ٹی وی میں مالی لوٹ مار کا سلسلہ منیجنگ ڈائریکٹر کی سرپرستی میں جاری ریٹائرڈ ملازمین کو لاکھوں روپے تنخواہوں پر نوازا جا رہا ہے دستاویزی ثبوت سامنے آگئے سہیل بخاری سیف اللہ شاہد ارشد محمود ریحان قاسم کی دوبارہ تعیناتی

اربوں روپے کے مالی خسارے کے شکار سرکاری ٹی وی میں عجب اور غضب کرپشن کے ناقابل تردید دستاویزی ثبوت ملاحظہ فرمائیں ،،، ایم ڈی پی ٹی وی سید مبشر توقیر حسین شاہ کی بھاری مشاہروں پر منظورنظر ریٹائرڈ ملازمین…

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور صراط نعت انٹرنیشنل کے اشتراک سے خواتین کے لیے محفل میلاد منعقد کی گئی

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور صراط نعت انٹرنیشنل کے اشتراک سے خواتین کے لیے محفل میلاد منعقد کی گئی یہ محفل میلاد عید میلاد النبی (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تقریبات…

طلباء ہی قوم کے مشعل راہ ہیں اور ملک کو روشن اور خوشحال مستقبل کی طرف لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کور بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان کا گوادر یونیورسٹی میں خطاب

کور کمانڈر 12 کور بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے گوادر یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر، میجر جنرل عدنان سرور ملک جی او سی 440…