تعلیم

اس کیٹا گری میں 47 خبریں موجود ہیں

پاکستان نیشنل ٹیلنٹ کونسل آف دی آرٹس اسلام آباد کے تعاون سے 16 فروری 25 کو “اے پیلیٹ آف ڈریمز” آرٹ ایگزیبیشن کا افتتاح

پاکستان نیشنل ٹیلنٹ کونسل آف دی آرٹس اسلام آباد کے تعاون سے 16 فروری 25 کو “اے پیلیٹ آف ڈریمز” آرٹ ایگزیبیشن کا افتتاح کیا گیا، جس میں 16 فروری سے پاکستان بھر سے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کی نمائش کی…

قومی تصوف کانفرنس: پیر علی رضا بخاری کا اتحاد و یکجہتی پر زور

کوٹلی (پریس ریلیز) – سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف اور سابق ممبر اسمبلی پیر علی رضا بخاری نے یونیورسٹی آف کوٹلی میں جاری دو روزہ قومی تصوف کانفرنس کے دوسرے سیشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب کیا۔ یہ کانفرنس اسلامک…

ارم جعفر نے اس سال ݜیݨا زبان میں اپنی کتاب “دیواکؤ شیلوکے” لکھ کر نہ صرف ݜیݨا زبان کی پہلی خاتون مصنفہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا

ارم جعفر نے اس سال ݜیݨا زبان میں اپنی کتاب “دیواکؤ شیلوکے” لکھ کر نہ صرف ݜیݨا زبان کی پہلی خاتون مصنفہ ہونے کا اعزاز حاصل کیا بلکہ زبان و ادب کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ جلال…

پی ٹی وی میں مالی لوٹ مار کا سلسلہ منیجنگ ڈائریکٹر کی سرپرستی میں جاری ریٹائرڈ ملازمین کو لاکھوں روپے تنخواہوں پر نوازا جا رہا ہے دستاویزی ثبوت سامنے آگئے سہیل بخاری سیف اللہ شاہد ارشد محمود ریحان قاسم کی دوبارہ تعیناتی

اربوں روپے کے مالی خسارے کے شکار سرکاری ٹی وی میں عجب اور غضب کرپشن کے ناقابل تردید دستاویزی ثبوت ملاحظہ فرمائیں ،،، ایم ڈی پی ٹی وی سید مبشر توقیر حسین شاہ کی بھاری مشاہروں پر منظورنظر ریٹائرڈ ملازمین…

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور صراط نعت انٹرنیشنل کے اشتراک سے خواتین کے لیے محفل میلاد منعقد کی گئی

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اور صراط نعت انٹرنیشنل کے اشتراک سے خواتین کے لیے محفل میلاد منعقد کی گئی یہ محفل میلاد عید میلاد النبی (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تقریبات…

طلباء ہی قوم کے مشعل راہ ہیں اور ملک کو روشن اور خوشحال مستقبل کی طرف لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کور بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان کا گوادر یونیورسٹی میں خطاب

کور کمانڈر 12 کور بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان نے گوادر یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر، میجر جنرل عدنان سرور ملک جی او سی 440…

روایتی چینی طب چین پاکستان ثقافتی تبادلوں کو فروغ دے رہی ہے

چھنگ ڈاؤ(شِنہوا)چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ میں زیر تعلیم 37 سالہ پاکستانی طالب علم یاسر زیب کو ووچھن یا پانچ جانوروں کی ورزش سیکھنے کا ایک شاندار موقع ملا تھا۔ صحت سے متعلقہ چین کی…

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے ہوا ہو گئے ہزاروں طلبہ کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور 516 اسکول چھت سے محروم ، جن میں ضم قبائلی اضلاع کے 172 اسکول ہیں

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے ہوا ہو گئے سرکاری اسکولوں کے ہزاروں طلبہ کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور صوبے میں مجموعی طور پر 516 پرائمری،مڈل اور ہائی اسکول چھت سے محروم ،بندوبستی اضلاع میں 344 سرکاری…

خاتون آفیسر کا مرد کلرک کو دوران ڈیوٹی ہراساں کرنے کا معاملہ کالج کی پرنسپل عدالت برائے ہراسگی میں بھی پیش نہ ہوئی پرنسپل جی الیون گرلز کالج راحیلہ اویس نے کلرک کے کالج داخلہ پر بھی پابندی عائد کر دی

خاتون آفیسر کا مرد کلرک کو دوران ڈیوٹی ہراساں کرنے کا معاملہ کالج کی پرنسپل عدالت برائے ہراسگی میں بھی پیش نہ ہوئی پرنسپل جی الیون گرلز کالج راحیلہ اویس نے کلرک کے کالج داخلہ پر بھی پابندی عائد کر…

کراچی: اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے بعد ضیاءالدین بورڈ بھی مافیا کے سامنے بےبس ضیاءالدین بورڈ کراچی کے تحت انٹر کے امتحانات کا پرچہ آؤٹ ہوگیاآج ہونے والا بارہویں جماعت اردو کا پرچہ لیک ہوگیا

کراچی: اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے بعد ضیاءالدین بورڈ بھی مافیا کے سامنے بےبس ضیاءالدین بورڈ کراچی کے تحت انٹر کے امتحانات کا پرچہ آؤٹ ہوگیا ضیاءالدین بورڈ کے فل پروف انتظامات ہوا میں اڑ گئے آج ہونے والا…