سرگودھا/ٹریفک حادثہ سرگودھا: تیز رفتاری 5 قیمتی جانیں نگل گئی
تھانہ کمیر پولیس کی بڑی کامیاب کاروائی۔ عوام الناس کو فراڈ کے ذریعے لوٹنے والا جعلی عامل پیر پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گرفتار کر لیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے JUI کے سینیٹرمولاناعبدالغفور حیدری کی سربراہی میں وفد کی ملاقات ملاقات میں با ہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پھالیہ: چک کمال کے علاقہ میں 28 سالہ شادی شدہ شخص بے دردی سے قتل پھالیہ: مقتول فضل محمود کی آنکھ نکلی لاش زبیر عرف گوگی کے مچھلی فارم سے برآمد
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد،،