دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 84 خبریں موجود ہیں

پی ائی اے کی پرواز لاہور لینڈنگ کے بعد ایک پہیہ کم ملا پی ائی اے فلائیٹ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ اور سول ایوایشن نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی

گزشتہ روز کراچی تا لاہور پی ائی اے کی پرواز کے پہیے کا معاملہ گزشتہ رات کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز پی کے 306 پر لاہور لینڈنگ کے بعد ایک پہیہ کم ملا تھا فضائی ضوابط کے مطابق پی…

بلا لائسنس شیر کو گھر میں رکھنے پر ایک اور شخص گرفتار محکمہ وائلڈ لائف نے پولیس کی مدد سے ملزم نعمان کو گرفتار کر لیا،

بلا لائسنس شیر کو گھر میں رکھنے پر ایک اور شخص گرفتار محکمہ وائلڈ لائف نے پولیس کی مدد سے ملزم نعمان کو گرفتار کر لیا، شیر برآمد گزشتہ روز محکمہ وائلڈ لائف نے اقبال ٹاون میں چھاپہ مار کر…

اٹک : سوتیلے باپ نے مبینہ طور پر 50 ہزار کے عوض 12 سالہ بیٹی کی 60 سالہ شخص سے شادی کرا دی. زبردستی شادی کرانے پر نکاح خواں سمیت 10 افراد پر مقدمہ درج دولہا نعیم ، لڑکی کے سوتیلے باپ سمیت 9 افراد گرفتار

اٹک : سوتیلے باپ نے مبینہ طور پر رقم کے عوض 12 سالہ بیٹی کی 60 سالہ شخص سے شادی کرا دی. اٹک میں سوتیلے باپ نے مبینہ طور پر رقم کے عوض 12 سال کی بیٹی کی 60 سال…

مظفرآباد جذبہ ہو تو ایسا وادی نیلم میں جانوئی کے مقام پر برفانی تودے کی زد میں آنے والی جیپ کو دریائے نیلم کے کنارے شدید برف کے باوجودریسکیو کر لیا گیا

مظفرآباد جذبہ ہو تو ایسا وادی نیلم میں جانوئی کے مقام پر برفانی تودے کی زد میں آنے والی جیپ کو دریائے نیلم کے کنارے شدید برف کے باوجودریسکیو کر لیا گیا ہے علاقہ مکینوں نے کرین کے بغیر ہی…

یون نان سے کراچی بندرگاہ تک: ایک چھوٹے سے لائٹر نے کیسے چین۔ پاکستان تجارتی تعاون میں نیا جوش ڈالا

کونمنگ(شِنہوا)جنوری 2025 کے اختتام پر 11 لاکھ 30 ہزار لائٹرز چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کی کاؤنٹی شی چھو سے روانہ ہوئے اور ننگ بو بندرگاہ کے راستے کراچی بندرگاہ پہنچے جو چین۔پاکستان اقتصادی و تجارتی تعاون میں…

کورنگی ، ڈانس پارٹی کی آڑ میں Halloween پارٹی منائی جارہی تھی

*کورنگی ، ڈانس پارٹی کی آڑ میں Halloween پارٹی منائی جارہی تھی* *✍️ : شکیل راجپوت* یہ ایک شیطانی پارٹی ہوتی ہے، جو یہود و عیسائی مناتے ہیں، عیسائیوں کی دیکھا دیکھی ہنود نے بھی Halloween منانا شروع کیا ہے…

کتے کے کاٹے کی ویکسین ہونے کے باوجود سے گزیدہ شخص کو ڈرپ لگانے والے دونوں ڈاکٹر نوکری سے فارغ غلط علاج کی وجہ سے مریض مرگیا تھا

ننکانہ صاحب ٹی ایچ کیو ہسپتال شاہکوٹ کے دو ڈاکٹر نوکری سے فارغ کر دیے گئے فرائض میں غفلت ولاپرواہی کا مظاہرہ کرنے پر ٹی ایچ کیو ہسپتال شاہ کوٹ کے ڈاکٹر محمد طیب اور ڈاکٹر فیصل ندیم کو سیکرٹری…

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں مینگو مینیا فیسٹیول کا انعقاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ ،سفارتکاروں کی بڑی تعداد شرکت لارڈ افتتاح واجد خان ،افضل خان ڈاکٹر محمد فیصل نے مشترکہ طور پر کیا۔

پاکستان ہائی کمیشن لندن میں مینگو مینیا فیسٹیول کا انعقاد لندن (25 جولائی 2024) پاکستان ہائی کمیشن لندن میں مینگو مینیا فیسٹیول کا انعقاد ہوا جس میں برطانوی اراکین پارلیمنٹ ،سفارتکاروں ، برطانوی شہریوں اور برٹش پاکستانیوں کی بڑی تعداد…

کھیت میں گائے کے گھسنے پر غریب کسان کو قتل کرنے والے مجرم کو عدالت نے عمر قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے جبکہ اقدام قتل کے جرم میں دوسرے مجرم کو 10 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔

اٹک پولیس کی بہترین تفتیش کے نتیجے میں معزز عدالت نے قتل کے جرم میں مجرم ذوالفقار احمد کو عمر قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا جبکہ اقدام قتل کے جرم میں مجرم ثاقب علی کو 10 سال…

سی آئی اے پولیس اٹک نے 2 کار لفٹر گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی 3 گاڑیاں برآمد کر لیں

اٹک پولیس کی کاروائی،سی آئی اے پولیس اٹک نے 2 کار لفٹر گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کی 3 گاڑیاں برآمد کر لیں ،تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سی آئی اے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…