دلچسپ و عجیب
آزاد کشمیر کے بپھرے عوام نے سرکاری افسران کے شاھانہ ٹھاٹھ باٹھ کا موقع پر احتساب شروع کردیا اسسٹنٹ کمشنر نکیال کی گاڑی میں کتے کی سواری پر کتا گاڑی سے نکال دیا
آزاد کشمیر کے بپھرے عوام نے سرکاری افسران کے شاھانہ ٹھاٹھ باٹھ کا موقع پر احتساب شروع کردیا اسسٹنٹ کمشنر نکیال کی گاڑی میں کتے کی سواری پر کتا گاڑی سے نکال دیا اسسٹنٹ کمشنر نکیال کی گاڑی میں کتے…
سرگودھا میں شادی سے انکار پرنوجوان نے چار بچوں کی ماں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار نے کے بعد خودکو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔نوجوان خاتون کو کہتا تھا کہ وہ اپنے شوہر سے طلاق لے کر اس کے ساتھ شادی کرے
سرگودھا میں شادی سے انکار پرنوجوان نے چار بچے کی ماں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اور بعد میں خودکو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔نوجوان خاتون کو کہتا تھا کہ وہ اپنے شوہر…
جنوبی وزیرستان میں ٹک ٹاک بنانے کے شوقین منچلوں نے نابینا شخص کو سیلابی پانی میں پھینک دیا ویڈیو وائرل RPO ڈیرہ کا فوری ایکشن‘ ذمہ دار گرفتا
جنوبی وزیرستان میں ٹک ٹاک بنانے کے شوقین منچلوں نے نابینا شخص کو سیلابی پانی میں پھینک دیا نابینا شخص کو پانی میں دھکا دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ویڈیو وائرل ہونے پر ریجنل پولیس آفیسر…
سوات میں 8 نواسوں کے 70 سالہ نانا نے 13 سالہ لڑکی کے باپ کو دس لاکھ روپے دے کر نکاح کرلیا پولیس نے 70 سالہ حنیفہ اور انکے والد کو حراست میں لے لیا
سوات میں 8 نواسوں کے 70 سالہ نانا نے 13 سالہ لڑکی کے باپ کو دس لاکھ روپے دے کر نکاح کرلیا پولیس نے 70 سالہ حنیفہ اور انکے والد کو حراست میں لے لیا بریکوٹ کے علاقہ ناگوہا میں…
کراچی میں خاتون شہری کی شکایت پر عدالت بھیک مانگنے والے گداگروں کے خلاف کاروائی اور شہر کے تمام سگنل پر بھیک مانگنے فقیروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا حکم
مقامی عدالت خاتون شہری کی شکایت پر عدالت بھیک مانگنے والے گداگروں کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ویسٹ نے شہر کے ہائی ویزاور ٹریفک سگنل پر بھیک مانگنے گداگروں کے خلاف کیس کی سماعت کی۔…
پاکپتن پسند کی شادی کیوں کی سگی ماں نے اپنی 20سالہ بسمہ نامی لڑکی کو زہریلی گولیاں دے کرموت کی گھاٹ اتار دیا
پاکپتن پسند کی شادی کیوں کی سگی ماں نے اپنی 20سالہ بسمہ نامی لڑکی کو زہریلی گولیاں دے کرموت کی گھاٹ اتار دیا پاکپتن شریف کے تھانہ احمد یار کے علاقے چک نمبر 111ای بی میں سگی ماں نے زہریلی…
سیاحت کے فروغ کے لیے ایک بار پھر سفاری ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا سفاری ٹرین ہر اتوار کو راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے لے کر اٹک خورد ریلوے اسٹیشن تک ملکی اور غیر ملک سیاحوں کو 9 گھنٹے کی سیر کروایا کرئے گی
پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے ایک بار پھر سفاری ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا سفاری ٹرین ہر اتوار کو راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے لے کر اٹک خورد ریلوے اسٹیشن تک ملکی اور غیر ملک سیاحوں کو…
راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائشنوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شاملہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے بڑے آپریشن کے ذریعے ان 6 بچوں کو جنم دیا
راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہزارہ کالونی کے وحید کی اہلیہ نے بڑے آپریشن کے ذریعے آج ان چھ بچوں کو جنم دیا…
میرپورماتھیلو ۔انتظامیہ کی نا اہلی سفاری پارک سے مگر مچھ نکل کر نہر میں چلے گئے۔علاقہ مکین خوف زدہ متعدد چھوٹے بڑے مگر مچھ قاضی نہر میں پہنچ گئے۔
میرپورماتھیلو ۔انتظامیہ کی نا اہلی سفاری پارک سے مگر مچھ نکل کر نہر میں چلے گئے۔علاقہ مکین خوف زدہ متعدد چھوٹے بڑے مگر مچھ قاضی نہر میں پہنچ گئے۔ مگر مچھوں نے دیہاتیوؔ کی کئی مرغیاں کھا گئے۔دیہاتیوں نے اپنی…
راولپنڈی پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف 9مئی کے راولپنڈی واقعات کے مقدمات انسداد دہشتگردی عدالت نے سماعت نہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی کیسسز کی سماعت معمول کے مطابق 30اپریل کو ہوگی،حکم نامہ
راولپنڈی پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف 9مئی کے راولپنڈی واقعات کے مقدمات کا معاملہ انسداد دہشتگردی عدالت نے سماعت نہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی پنجاب حکومت کی جج آصف اعجاز کیخلاف ریفرنس دائر ہونے پر سماعت نہ کرنے…