admin

اس کیٹا گری میں 4561 خبریں موجود ہیں

بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری،فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا:کورکمانڈر کانفرنس

*بھارت کسی “نئے معمول” کی بات کرے گا تو اس کا جواب نئے اور مؤثر عسکری ردعمل سے دیں گے، فیلڈ مارشل* فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت اگر کسی “نئے معمول” (New Normal) کی بات…

سینئر صحافی طفیل رند کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت اور صدمے سے انتقال کر جانے والی بھتیجی کا افسوس ۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ

میر پور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری سینئر صحافی طفیل رند کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت اور صدمے سے انتقال کر جانے والی بھتیجی کا افسوس ۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ طفیل رند سمیت اب تک…

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدے کی بنیاد باہمی بھائی چارہ ہے، مل کر کام کریں تو عالمی برادری میں مضبوط مقام پیدا کر سکتے ہیں ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا سعودی وفد کے اعزاز میں…

ریل کار 108 سوہاوہ اور ترکی کے درمیان پٹری سے اتر گئی وزیرریلوے ریل کار کا نئے ریک کے ساتھ آج شام افتتاح کیا گیا تھا

راولپنڈی راولپنڈی سے لاہور جانیوالی ریل کار 108 سوہاوہ اور ترکی کے درمیان پٹری سے اتر گئی وزیرریلوے حنیف عباسی نے 108 ریل کار کا نئے ریک کے ساتھ آج شام مارگلہ ریلوے اسٹیشن پر افتتاح کیا گیا تھا ریل…

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ میں سیاسی کشیدگی وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا وفد تشکیل دے دیا اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ،رانا ثناء اللہ ایاز صادق شامل وفد نواب شاہ روانہ ہوگیا جہاں آصف زرداری سے ملاقات کرے گا

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ میں سیاسی کشیدگی وزیراعظم شہباز کشیدگی میں کمی کیلئے متحرک وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا وفد تشکیل دے دیا وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، اعظم نظیر تارڑ،رانا ثناء اللہ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق شامل…

*چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا اورکزئی میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین* اسلام آباد (8 اکتوبر 2025): چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے 19…

اورکزئی میں آپریشن کے دوران 19 بھارتی سرپرست خوارج جہنم واصل فائرنگ کے تبادلے کے دوران، لیفٹیننٹ کرنل جنید عارف سمیت 9 افسر اور جوان شہید

7 اور 8 اکتوبر 2025 کی درمیانی شب، سیکیورٹی فورسز نے ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک آپریشن کیا، جس میں بھارتی سرپرستی یافتہ فتنۂ خوارج کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ آپریشن…

اسلام آباد ہائی کورٹ: پٹوار خانوں میں پرائیویٹ افراد کی موجودگی پر جسٹس محسن اختر کیانی برہم، حکومت کو خالی آسامیاں فوری پُر کرنے کی ہدایت

‏*اسلام آباد ہائی کورٹ: پٹوار خانوں میں پرائیویٹ افراد کی موجودگی پر جسٹس محسن اختر کیانی برہم، حکومت کو خالی آسامیاں فوری پُر کرنے کی ہدایت* ‏اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی دارالحکومت کے پٹوار خانوں میں پرائیویٹ افراد کے…

راولپنڈی میں پشاور اور راولپنڈی پولیس سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک 1 زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ صدر واہ کے علاقے میں واقع نجی سوسائٹی میں پشاور پولیس اور صدر واہ پولیس سمیت قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں تین دہشتگرد مارے گئے جبکہ ایک دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار…

اسلام آباد کے علاقے مین گولڑہ موڑ چوک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

ااسلام آباد (کرائم رپورٹر سلمان بھٹی) اسلام آباد کے علاقے مین گولڑہ موڑ چوک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے ایک نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ذرائع کے…