admin

اس کیٹا گری میں 5932 خبریں موجود ہیں

کراچی:محمود آباد میں خاتون ملزمہ بیوٹی پارلر سے لوٹ مار کر کے فرارملزمہ موٹر ساٸیکل سوار ایک شخص کے ساتھ آٸی تھی

کراچی:محمود آباد میں خاتون ملزمہ بیوٹی پارلر سے لوٹ مار کر کے فرار کراچی:ملزمہ موٹر ساٸیکل سوار ایک شخص کے ساتھ آٸی تھی ملزمہ کے فرار ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گٸی ملزمہ بیوٹی پارلر کے…

شاہ محمود قریشی کے خلاف لاہور میں درج نو مئی کے 8 مقدمات کی تفتیش کا معاملہ لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی شاہ محمود قریشی کے خلاف لاہور میں درج نو مئی کے 8 مقدمات کی تفتیش کا معاملہ لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی تفتیشی ٹیم آج شاہ محمود قریشی سے نو مئی کے کیسز کی مزید…

پاکستانی طلبا گندم کی نئی اقسام کاشت کرنے کے منتظر

شی آن (شِنہوا)چین میں زیر تعلیم پاکستانی طالبہ فرحانہ کمبھار نے کہا ہے چین میں تعلیم حاصل کرنے سے انہیں گندم کی نئی اقسام پیدا کرنے شوق ہوا جو پاکستان میں موسم بہار کی گندم پیدا کرنے والے اہم علاقوں…

سپریم کورٹ نے مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ، مونال رسٹورنٹ کیس سپریم کورٹ نے مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم دے دیا نیشنل پارک میں قائم ریسٹورنٹس تین ماہ میں مکمل ختم کیے جائیں، سپریم کورٹ کا حکم نیشنل پارک…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر ِتوانائی مصدق مسعود ملک اور وفاقی وزیر برائے کشمیر امور و گلگت -بلتستان انجینئر امیر مقام کی ملاقاتیں

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر ِتوانائی مصدق مسعود ملک اور وفاقی وزیر برائے کشمیر امور و گلگت -بلتستان انجینئر امیر مقام کی ملاقاتیں صدر ِمملکت کی دیامر بھاشا ڈیم کے 1500 متاثرین کو فی کس 47…

مالدیپ، باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، افغان ٹیم کی 10 تمغوں کے ساتھ تیسری پوزیشن

کابل( الامارہ ) افغانستان کی قومی باڈی بلڈنگ ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مالدیپ میں ہونے والی 14ویں ساؤتھ ایشیائی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں 10 میڈلز جیتے جن میں 3 گولڈ ، 5 سلور اور 2…

خیبرپختونخوا میں رواں سال کے دوران 65پولیس جوان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہوئے جبکہ رواں سال سی ٹی ڈی نے مختلف آپریشن کے دوران 117 دہشتگرد وں کو ہلاک اور 299 کو گرفتار کیا،،،

خیبرپختونخوا میں رواں سال کے دوران 65پولیس جوان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہوئے جبکہ رواں سال سی ٹی ڈی نے مختلف آپریشن کے دوران 117 دہشتگرد وں کو ہلاک اور 299 کو گرفتار کیا،،، پشاورسمیت خیبرپختونخواکے بیشتراضلاع…

ہردیپ سنگھ نجر کا قتل، الجزیرہ کی ویڈیو رپورٹ میں نئے انکشافات* ہندوتوا نظریے کے پرچاری مودی سے بھارتی اقلیتیں بشمول مسلمان اور سکھ مکمل مایوس ہو چکے ہیں تومودی سرکار اور اس کی خفیہ ایجنسیاں ان اقلیتوں کی دشمن بن جاتی ہیں

*ہردیپ سنگھ نجر کا قتل، الجزیرہ کی ویڈیو رپورٹ میں نئے انکشافات* ہندوتوا نظریے کے پرچاری مودی سے بھارتی اقلیتیں بشمول مسلمان اور سکھ مکمل مایوس ہو چکے ہیں اسی تناظر میں جب اقلیتیں اپنے حقوق کا مطالبہ کریں تومودی…

مودی کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھاتے ہی فالس فلیگ آپریشنز کا سلسلہ شروعمقبوضہ کشمیر کے ضلع ریاسی میں ہندو یاتریوں کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں دس یاتری ہلاکنریندر مودی اب ممکنہ طور پر اس فالس فلیگ آپریشن کا الزام بھی پاکستان کے سر تھوپنے کی کوشش کرینگے

*مودی کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھاتے ہی فالس فلیگ آپریشنز کا سلسلہ شروع* انتہا پسند نریندر مودی نے اتوار کے روز تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا اس بار مودی کو یہ وزارت عظمیٰ ایک طرح سے…

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شہداء کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے آج پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے افسران اور جوانوں نے شہداء کے ورثاء کے ہمراہ شہداء کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی,

*پاکستان کے دفاع کے لیے بلوچستان کے سپوتوں کی عظیم قربانیاں* مادر وطن کے دفاع کی خاطر پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے جوان اپنے خون کی قربانی دیتے چلے آرہے ہیں انھوں نے اپنا خون دے کے وطن…