admin
انتخابی نشان ناجائز طریقے سے بدلنے پر ڈیرہ اسماعیل خان کے ریٹرننگ افسر کو نشان عبرت بنادیا گیا فوری نوٹس لیتے ہوئے ابتدائی تحقیقات الزام ثابت ہو گیا فوری معطلی اور 6 دن میں تحقیقات کا حکم
الیکشن کمیشن این اے 44 ڈیرہ اسمعیل خان کے ریٹرننگ افسر نے مبینہ طور پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ایک امیدوار کا انتخابی نشان بلاجواز تبدیل کیا،،ترجمان الیکشن کمیشن نے اس معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ابتدائی…
میاں چنوں بائی پاس پر بھاری کنٹینر کار پر گرگیا، کار میں سوار افراد بہن بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے
میاں چنوں بائی پاس پر بھاری کنٹینر کار پر گرگیا، کار میں سوار افراد بہن بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے ، ریسکیو 1122 نے ایک گھنٹے کے آپریشن کے بعد ڈیڈ باڈی کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا میاں…
جھنگ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 109 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 127 سے آزاد امیدوار سیلم طاہر گجر نے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔
جھنگ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 109 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 127 سے آزاد امیدوار سیلم طاہر گجر نے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان…
سول جج کندھکوٹ نے صحافتی ڈگری (جرنلزم) کے بغیر خود کو صحافی کہلانے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم دیدیا۔
پروفیشنل صحافیوں کے لئے اچھی خبر سول جج کندھکوٹ نے صحافتی ڈگری (جرنلزم) کے بغیر خود کو صحافی کہلانے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم دیدیا۔ سول جج کندھکوٹ نے سیکشن سی آر۔ پی سی کے تحت جاری کردہ آرڈر…
خفیہ سائفر ٹیلی گرام میں “خطرہ” یا “سازش” کے الفاظ کا کوئی حوالہ نہیں تھا،
امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید کا سائفر کیس میں بیان قلمبند،واشنگٹن پاکستان ہاؤس میں ہونے والی ملاقات اور بات چیت کو سائفر کے ذریعے سیکرٹری خارجہ کو بھجوائی گئی، دونوں سائیڈز کو معلوم تھا کہ میٹنگ کے…
رتوڈیرو قریب شدید دھندہ کے باعث تیز رفتار ٹرالر اور رکشہ میں تصادم 4 خواتین جاں بحق 3 افراد زخمی بد قسمت افراد برسات متاثرین تھے وہ حکومت کی جانب سے گھروں کی تعمیرات کے لیے ملنے والی رقم لینے سکھر NRSP سینٹر جا رہے تھے
رتوڈیرو کے رہائشیوں سے سکھر لاڑکانہ مین روڈ پر مدجی کے قریب شدید دھندہ کے باعث روڈ حادثہ پیش تیز رفتار ٹرالر اور رکشہ میں زور دار تصادم 4 خواتین جاں بحق 3 افراد زخمی ضلع لاڑکانہ تحصیل رتوڈیرو کے…
خیرپور کے قریب مسلح ڈاکوؤں کی مال گاڑی سے لوٹ مار کم رفتار زون میں مال گاڑی کے پریشر کاک کو توڑ کر گاڑی روک دی۔
خیرپور کے قریب مسلح ڈاکوؤں کی مال گاڑی سے لوٹ مار۔ ریلوے ذرائع کے مطابق مسلح ڈاکوؤں نے کم رفتار زون میں مال گاڑی کے پریشر کاک کو توڑ کر گاڑی روک دی۔ مسلح ملزمان نے گاڑی روک کر مال…
کراچی میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، 2 مسلح ملزمان نے دکان پر فائرنگ کر کے اہلسنت و الجماعت کے کارکن سمیت 2 افراد جاں بحق 3 زخمی
کراچی میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، دو مسلح ملزمان نے دکان پر فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل اور تین کو زخمی کردیا ۔ پولیس نے جاعہ وقوع سے نائن ایم ایم پستول کے خول جمع کے تحقیقات…
گجرات کے قصائی نے پھر بھارت کے جمہوریت کے دعوے کو بے نقاب کر دیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی انیق احمد
گجرات کے قصائی نے پھر بھارت کے جمہوریت کے دعوے کو بے نقاب کر دیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی انیق احمد نے منگل کے روز کہا کہ گجرات کے قصاب نے بابری مسجد کے…
چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال، سی پیک منصوبوں کے لئے سیکیورٹی انتظامات پر چین کے اطمینان سے بھی آگاہ کیا،،
چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال، سی…