admin

اس کیٹا گری میں 4544 خبریں موجود ہیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے میٹا پلیٹ فارم ان کارپوریشن کے وسطی و جنوبی ایشیا کے پبلک پالیسی ڈائریکٹر صارم عزیز کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے میٹا پلیٹ فارم ان کارپوریشن کے وسطی و جنوبی ایشیا کے پبلک پالیسی ڈائریکٹر صارم عزیز کی ملاقات بلاول بھٹو زرداری سے میٹا پلیٹ فارم ان کارپوریشن کے وفد کی زرداری ہاؤس…

کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے مسافر بس سے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے مالیت کی 25 کلوگرام چاندی برآمد۔ مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ایف بی آر / کاروائی کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف بی آر موچکو چیک پوسٹ پر مسافر بس سے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے مالیت کی 25 کلوگرام چاندی برآمد۔ ایف بی آر چاندی…

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں اس وقت سیاسی کھیل جاری ہے، عوام کے حقیقی نمائندے موجود ہیں اور آج کشمیر کی سیاسی قیادت عوام کے سامنے ہے۔

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر میں اس وقت سیاسی کھیل جاری ہے، عوام کے حقیقی نمائندے موجود ہیں اور آج کشمیر کی سیاسی قیادت عوام کے سامنے ہے۔ ماضی میں بھی کشمیر میں مصنوعی نظام…

صادق آباد میں پولیس نے نجی اسپتال سے ڈاکوؤں کے علاج معالجے میں ملوث دو ڈاکٹر گرفتار

صادق آباد میں پولیس نے ایک نجی اسپتال پر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں اور ڈاکوؤں کے علاج معالجے میں ملوث دو ڈاکٹروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں ڈاکٹر راؤ ندیم اور ڈاکٹر عثمان شامل…

کالعدم ٹی ایل پی کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔۔۔ پولیس نے مذہبی جماعت کے ابتک ایک ہزار تین نوے کارکنوں کو لاہور اور اس کے مضافاتی اضلاع سے گرفتار

کالعدم ٹی ایل پی کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔۔۔ پولیس نے مذہبی جماعت کے ابتک ایک ہزار تین نوے کارکنوں کو لاہور اور اس کے مضافاتی اضلاع سے گرفتار کیا ہے۔۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار کارکنوں…

یوٹیوبر ڈکی بھائی کی بیوی کی درخواست پر سائبر کرائم ایجنسی کے افسران خلاف مقدمہ درج

یوٹیوبر ڈکی بھائی کی بیوی کی درخواست پر سائبر کرائم ایجنسی کے افسران خلاف مقدمہ درج

پیپلز پارٹی کی وزیراعظم آزاد کشمیر کو استعفے کیلئے مہلت، انوار الحق کا تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کی وزیراعظم آزاد کشمیر کو استعفے کیلئے مہلت، انوار الحق کا تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ* *ذرائع کا بتانا ہے کہ پیپلز پارٹی کو 36 ممبران کی حمایت حاصل ہے، آج دوپہر کے بعد تحریک…

پاکستان اور افـغـان طالبان کے استنبول میں 3 روز سے جاری مذاکرات بے نتیجہ ختم طالبان وفد کے کابل انتظامیہ سے بار بار رابطے ، ہر بار رابطے پر مؤقف بدل جاتا ہے۔

*🔴پاکستان اور افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کے استنبول میں تین روز سے جاری مذاکرات بے نتیجہ ختم* استنبول: پاکستان اور افـغـاـ ن طاـ لباـ ن کے درمیان تین روز جاری رہنے والے مذاکرات کا کابل انتظامیہ کی ہٹ دھرمی…

پاک میرینز نے تین جدید 2400 ٹی ڈی ہوورکرافٹس کو باضابطہ طور پر اپنے دستوں میں شامل کر لیا

پاک میرینز نے تین جدید 2400 ٹی ڈی ہوورکرافٹس کو باضابطہ طور پر اپنے دستوں میں شامل کر لیا ہے۔ یہ جدید پلیٹ فارم خشکی اور سمندر دونوں پر کارروائی کرنے کے قابل ہیں اور اتھلے پانی، ریت کے ٹیلے،…

سر کریک سے جیوانی تک سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف

سر کریک سے جیوانی تک سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ سربراہ پاک بحریہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کریکس کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور کہا…