admin

اس کیٹا گری میں 4545 خبریں موجود ہیں

خواتین فنکاروں کے مشہور امریکی بینڈ ریننگ جین کیجانب سے کراچی میں شاندار پرفارمنس سے دورہ پاکستان کا اختتام میوزک ڈپلومیسی سے امریکا اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مزید تقویت ملی۔

خواتین فنکاروں کے مشہور امریکی بینڈ ریننگ جین کیجانب سے کراچی میں شاندار پرفارمنس سے دورہ پاکستان کا اختتام میوزک ڈپلومیسی سے امریکا اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مزید تقویت ملی۔ – معروف امریکی میوزک بینڈ ریننگ جین…

کورنگی صنعتی ایریا روڈ پر ٹریفک حادثہ دو صنعتی مزدور لڑکیاں روڈ کراس کرنے کی کوشش میں تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے دونوں کو کچل ڈالا دونوں لڑکیاں موقع پر ہی جاں بحق

کورنگی صنعتی ایریا روڈ پر ٹریفک حادثہ کمپنی میں کام کرنے والی دو لڑکیاں جاں بحق دونوں لڑکیاں کورنگی صنعتی ایریا روڈ کراس کرنے کی کوشش کررہی تھی روڈ کراس کرتے وقت تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے دونوں کو کچل…

سوئی ٹو کشمور روڈ پر آئے روز ڈاکوں کی جانب سے مسلسل لوٹ مار کے خلاف احتجاجی دھرنا میر لیاقت خان رائیجہ بگٹی ، وڈیرہ دین محمد بگٹی سمیت دیگر بگٹی قبائل کے رہنمائوں کااحتجاج

سوئی ٹو کشمور روڈ پر آئے روز ڈاکوں کی جانب سے مسلسل لوٹ مار کے خلاف احتجاجی دھرنا ڈاکوں کوکڑ موری کے مقام پر  رات کے اوقات مسلسل لوگوں کو گن پوائنٹ کی زور پر لوٹ کر فرار ہوجاتے ہیں…

ڈیرہ غازیخان میں حفاظتی ٹیکہ جات ویکسینیٹرزنے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے تیسرے روز بھی ہڑتال کی،ویکسینیشن کا مکمل بائیکاٹ

ڈیرہ غازیخان میں حفاظتی ٹیکہ جات ویکسینیٹرزنے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے تیسرے روز بھی ہڑتال کی،ویکسینیشن کا مکمل بائیکاٹ کیا،مظاہرہ میں ضلع بھر سے ویکسینیٹرز نے شرکت کی،مظاہرہ میں خواتین ویکسینیٹرز نے بھی بھر پور شرکت کی، پٹرول…

بہاولنگر میں شادی شدہ خاتون کو بیہوشی کا انجیکشن دیکر 9 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی “ میرے ساتھ 9 افراد مسلسل زیادتی کرتے رہے متاثرہ خاتون کا الزام “ مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا

بہاولنگر میں شادی شدہ خاتون کو بیہوشی کا انجیکشن دیکر 9 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی خاتون کو میڈیسن لے کر دینے کے بہانے لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا “ مجھے لے جا کر ایک کمرے…

ڈیرہ غازی خان کے دو صحافیوں شیر افگن بزدار اور مصطفی لاشاری کو پریس کلب میں تحریک انصاف کے رہنمائوں کی پریس کانفرنس کرانے کے جرم میں گرفتار کر کے مہینے کے لئے جیل بھجوا دیا گیا

صدر پریس کلب ڈیرہ غازی خان شیر افگن بزدار اور انجمن صحافیاں کے صدر مصطفی لاشاری کو گزشتہ رات گئے سولہ ایم پی او یا تھری ایم پی او تحت گرفتار کر کے ایک مہینے کے لئے جیل بھجوا دیا…

سرگودھا میں شادی سے انکار پرنوجوان نے چار بچوں کی ماں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار نے کے بعد خودکو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔نوجوان خاتون کو کہتا تھا کہ وہ اپنے شوہر سے طلاق لے کر اس کے ساتھ شادی کرے

سرگودھا میں شادی سے انکار پرنوجوان نے چار بچے کی ماں کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اور بعد میں خودکو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔نوجوان خاتون کو کہتا تھا کہ وہ اپنے شوہر…

ٹیچرز جلاد بن گئے پانچویں کلاس کی طالبہ آئمہ یاسین دختر محمد یاسین کو سبق یاد نہ کرنے کی پاداش میں تشدد سے بازو توڑ دیا اور بچی کا پورا جسم وحشیانہ تشدد سے نشان پڑگے ۔۔

مامونکانجن کے علاقہ کنجوانی میں پانچویں کلاس کی طلبہ پر تشدد شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سے سبق شاہین بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا۔ نشان منزل سکول کنجوانی کے ٹیچرز جلاد بن گئے پانچویں کلاس کی…

بہاولنگر جعلی عامل کا جن نکالنے کے نام پر نوجوان پر بہیمانہ تشدد ، جعلی پیر اور اسکے چیلوں کے تشدد سے نوجوان دم توڑ گیا

بہاولنگر/ جعلی عامل کا تشدد نوجوان جاں بحق نواحی علاقہ کھائی بودلہ میں جن نکالنے کے نام پر جعلی عامل کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد ، ملزم اظہر شاہ اور اسکے چیلوں کے تشدد سے ذوالقرنین نامی نوجوان دم توڑ…

کوئی محب وطن شہری شہداء کی یادگاروں پر حملےنہیں کر سکتا، نو مئی ملکی تاریخ کا سیاہ دن ہےاور اس روز ہونے والے واقعات ملک میں انتشار پھیلانے کی سازش تھی عاصمہ ارباب عالمگیر

اسلام آباد()پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر عاصمہ ارباب عالمگیر نے کہا ہے کہ کوئی محب وطن شہری شہداء کی یادگاروں پر حملےنہیں کر سکتا، نو مئی ملکی تاریخ کا سیاہ دن ہےاور اس…