admin

اس کیٹا گری میں 4545 خبریں موجود ہیں

سیالکوٹ ایرپورٹ پر امیگریشن کی سر عام بدمعاشیاں اور رشوت خوری پیسے نہ دینے والے طالب علم مسافر کو آف لوڈ کر دیا

سیالکوٹ ایرپورٹ پر امیگریشن کی سر عام بدمعاشیاں اور رشوت خوری پیسے نہ دینے والے طالب علم مسافر کو آف لوڈ کر دیا گوجرانوالہ کے رہائشی طالب علم احسن علی حصول تعلیم کے لیئے ماسکو روس جانے کے لیئے سیالکوٹ…

اوکاڑہ میں پٹواری پر تشدد کرنے والے 3 ملزم گرفتارمقدمہ کی رنجش کی بنا پر م پٹواری کو تشدد کا نشانہ کر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی تھی

اوکاڑہ / حلقہ پٹواری پر تشدد کا معاملہ ، ملزمان گرفتار ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نےحلقہ پٹواری پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لے رکھا تھا ، سوشل میڈیا پر ویڈیو منظر عام پر آتے ہی ایس…

رینجرزاورپولیس کی مشترکہ کاروائی سکندر گوٹھ گلزار ہجری سے ڈکیتی اوراسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث مطلوب 2 ملزمان گرفتار

کراچی :رینجرزاورپولیس کی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی سکندر گوٹھ گلزار ہجری سے ڈکیتی اوراسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث مطلوب 2 ملزمان گرفتار ملزم یاسرعرف منا عرف علی اور محمد علی عرف بڑا سے ایک…

کراچی میں شدید گرمی دودھ دینے والے جانور بھی گرمی سے شدید متاثرکراچی کیٹل کالونی میں گزشتہ روز کئی سو جانور مرگئے3 روز دوران 150 سے زائد جانور ہلاک

شہر قائد میں شدید گرمی *دودھ دینے والے جانور بھی گرمی سے شدید متاثر* گرمی کی وجہ سے کراچی کیٹل کالونی میں گزشتہ روز کئی سو جانور مرگئے تین روز دوران 150 سے زائد جانور ہلاک ہوگئے ہیں۔۔ترجمان ڈیری کیٹل…

کشمیریوں کو ہر سطح پر دوستوں اور ہمدردوں کی ضرورت ہے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیرکونسل یورپ علی رضا سید نے کہاہے کہ کشمیریوں آپس کے اتحاد و اتفاق کے ساتھ ساتھ ہر سطح پر زیادہ سے زیادہ دوستوں اور ہمدردوں کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آزاد کشمیر کے شہر…

منیلا میں ہونے والی میڈیا کانفرنس میں پاکستانی صحافی آج ٹی وی کے سابق ڈائریکٹر نیوز کمال صدیقی کو جرنلسٹ کریج اینڈ امپیکٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

پاکستان کے نامور صحافی آج ٹی وی کے سابق ڈائریکٹر نیوز کمال صدیقی کو منیلا میں ہونے والی چار روزہ انٹرنیشنل میڈیا کانفرنس میں courage and impact ایوارڈ دیا گیا فلپائن کے شہر منیلا میں ہونے والی ایسٹ ویسٹ میڈیا…

کراچی میں جماعت اسلامی کے احتجاج اور نعرے بازی کے باوجود نوجوان میر کراچی مرتضیٰ وہاب شہر قائد کے لئے مثالی بجٹ پیش کرنے میں کامیاب

میئر کراچی کی تقریر کے دوران اپوزیشن جماعتوں کی نعرے بازی اپوزیشن جماعتوں کے اراکین کی میئر کراچی کیخلاف نعرے بازی میئر کراچی میں بحیثیت میئر آج پہلا بجٹ پیش کر رہا ہوں کوشش یہی رہی ہے شہریوں کے زیادہ…

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مطلوب منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمہ کا نام مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست/آئی آر میں بھی شامل تھا۔

ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مطلوب منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ گرفتار ملزمہ کا نام مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست/آئی آر میں بھی شامل تھا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی پولیس نے انٹیلیجنس…

سندھ رینجرز اورضلع ایسٹ پولیس نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے جنت گل سہراب گوٹھ سے افغانی ڈکیت گروہ کے انتہائی مطلوب 3 ملزمان گرفتار کرلئے۔

سندھ رینجرز اورضلع ایسٹ پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے جنت گل سہراب گوٹھ سے افغانی ڈکیت گروہ کے انتہائی مطلوب 3 ملزمان گرفتار کرلئے۔ گرفتار ملزمان میں جان آغا، امید…

کورنگی پرامن ریلی کے دوران پولیس کی جانب سے گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں کو عدالت میں پیش کر دیا گیا،رضوان نیازی، ارسلان خالد، ولی مغیری، سلطان رحمت، عبد القدیر و دیگر کو سٹی کورٹ پیش کیا گیا،

کراچی 92a2adac-3ab8-4ec6-8cb8-f20251595b01 کورنگی میں پی ٹی آئی کی پر امن ریلی میں گرفتار رہنمائوں کو سول جج اینڈ جوڈیشل میجسٹریٹ کراچی ایسٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں کو دس ہزار روپوں کے…