admin

اس کیٹا گری میں 4545 خبریں موجود ہیں

وادی نیلم سے مظفرآباد کی طرف آنے والے سیاحوں کی کار کو شاہرائے نیلم دھنی کے مقام پر حادثہ l جاں بحق میں دو عورتوں سمیت متعدد زخمی

*پٹہکہ/وادی نیلم سے مظفرآباد کی طرف آنے والے سیاحوں کی کار کو شاہرائے نیلم دھنی کے مقام پر حادثہ پیش آیا ابتدائی معلومات کے مطابق 1 جاں بحق دیگر زخمی جن میں دو عورتیں بھی شامل ہیں پٹہکہ سے دونوں…

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد انسپکشن ججز کا از سر نو تقرر کیا گیا، مس عالیہ نیلم صوبہ بھر کی ضلعی عدالتوں کے انسپکشن جج ہوں گی،

*انتظامی ذمہ داریاں انسپیکشن ججز کی تعیناتی* لاہور ہائیکورٹ کے ججز کا پنجاب کی ضلعی عدالتوں کے لئے از سر نو بطور انسپکشن ججز تقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد…

پنجاب پولیس نے عشرہ محرم کے دوران 10700 سے زائد جلوس، 38 ہزار سے زائد مجالس کے سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے،01 لاکھ 35 ہزار سے زائد افسران اور اہلکاروں نے ہائی الرٹ ہو کر فرائض ادا کئے، ڈاکٹر عثمان انور

*آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نئے سیف سٹی پراجیکٹس بارے خصوصی ویڈیو پیغام جاری* پنجاب پولیس نے عشرہ محرم کے دوران 10700 سے زائد جلوس، 38 ہزار سے زائد مجالس کے سکیورٹی انتظامات یقینی بنائے، آئی جی پنجاب…

ملک میں11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے ہو گآ نیشنل ڈرگ سروے کے تحت ملک بھر میں منشیات استعمال کرنے والے افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا انسداد منشیات پر کوئی سمجھوتہ نہ ہوگا محسن نقوی

اسلام آباد: نئی نسل کو منشیات سے بچانے کا قومی مشن ملک میں11 برس بعد نیشنل ڈرگ سروے ہو گآ وفاقی وزیرداخلہ وانسداد منشیات نے اصولی منظوری دے دی نیشنل ڈرگ سروے کے تحت ملک بھر میں منشیات استعمال کرنے…

بنوں کینٹ دہشت گردانہ حملے میں افغانیوں کے ملوث ہونے کے ثبوت ملنے کے بعد اسلام آباد میں افغان طالبان حکومت کے نائب ناظم الامور کو دفترِ خارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کیا اور تحفظات کا اظہار کیا

بنوں کینٹ دہشت گردانہ حملے میں افغانیوں کے ملوث ہونے کے ثبوت ملنے کے بعد اسلام آباد میں افغان طالبان حکومت کے نائب ناظم الامور کو دفترِ خارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کیا اور تحفظات کا اظہار کیا…

روزنامہ پاکستان سے وابستہ سینئر صحافی اعظم خان نیازی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

روزنامہ پاکستان اسلام آباد سے وابستہ چیف رپورٹر اور سینئر صحافی اعظم خان نیازی طویل علالت کے بعد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں، نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں کمرمشانی ضلع میانوالی میں ادا کی جائے گی۔وہ نیشنل…

اٹک ۔یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس برآمد 400سے زائد سکیورٹی اہلکار رینجرز کے دستے تعینات اتحاد بین المسلمین کے جذبہ سںنیوں نے لنگر کی تقسیم سبیلیں لگائیں ۔

اٹک ۔یوم عاشورہ کا مرکزی جلوس دس بجے امام بارگاہ حسینیہ کاملپورسیداں سے برآمد ہوکر اپنی منزل کی جانب رواں دواں ۔ جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا کربلا حلیم شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہو گا جلوس کے راستوں…

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا پی ڈی ایم کی حکومت کا خواب سپریم کورٹ کے فیصلے سے انحراف کے مترادف ہے، میجر طاہر صادق

ملکی حالات انتہائی خطرناک اور گھمبیر صورتحال سے دو چار ہیں ان حالات میں حکومت اور اداروں نے سمجھداری کا مظاہرہ نہ کیا تو ملک کو بہت نقصان کا اندیشہ ہے،کسی بھی جمہوری ملک میں عوامی رائے کو طاقت سے…

واقعہ کربلا قیامت تک حق و باطل کے درمیان تفریق کا پیمانہ ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی امام بارگاہ کاشان عباس کے دورہ کے موقع پر گفتگو

لاہور۔16جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات ، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا قیامت تک حق و باطل کے درمیان تفریق کا پیمانہ ہے، امام حسینؓ کے تمام رفقاءکا حوصلہ، صبر و استقلال…

عمان میں امام بارگاہ پر دہشتگرد حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہریوں کی تعداد چار تک پہنچ گئی نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی واقعہ کی مذمت شہدا کے لواحقین سے تعزیت

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ اومان میں امام بارگاہ پر دہشتگرد حملے میں چار پاکستانی عزادار شہید ہوئے ایکس پر اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے عمان کے شہر مسقط میں امام…