admin

اس کیٹا گری میں 2852 خبریں موجود ہیں

کراچی کا سیاح جوڑا وادی نیلم کے گیسٹ ہاؤس میں دم گھٹنے سے مر گیا

*وادی نیلم* کیل سیری شنگریلا گیسٹ ہاؤس میں میاں بیوی مردہ حالت میں پائے گئے زرائع وادی نیلم! جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق کراچی سے بتایا جارہا ہے جو سیاحت کی غرض سے نیلم آئے تھے وادی نیلم!…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں اہم کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل کلاچی کے علاقہ جہان خانی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں اہم کمانڈر سمیت 9 مشتبہ افراد کے مارے جانے کی اطاعات، ذرائع سیکورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری،

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پی ایف یو جے کے صدر رانا محمد عظیم کی کال پر ظالمانہ پیکا ایکٹ کے خلاف تاریخی دھرنا

اسلام آباد میں ڈی چوک پر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پی ایف یو جے کے صدر رانا محمد عظیم کی کال پر ظالمانہ پیکا ایکٹ کے خلاف تاریخی دھرنا ۔۔۔انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی صدر ڈومینک پراڈلی کی قیادت میں…

چولستان میں گرین پاکستان منصوبہ کا آغاز،آرمی چیف اور مریم نواز افتتاحی تقریب میں شرکت، کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

لاہور : چولستان میں گرین پاکستان منصوبہ کا آغاز،آرمی چیف اور مریم نواز افتتاحی تقریب میں شرکت، کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور چیف آف آرمی…

خیبر پختونخواہ میں پانچ الگ الگ آپریشنز ڈیرہ اسماعیل خان شمالی وزیرستان لکی مروت اور خیبر میں 13 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔

صوبہ خیبر پختونخواہ میں پانچ الگ الگ مصروفیات میں تیرہ خوارج کو جہنم واصل کیا گیا۔ خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر، سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کھلاچی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر…

پنجاب یوتھ سمٹ 2025: غیر قانونی نقل مکانی کا مقابلہ کرنے اور مقامی کاروباری اداروں کو فروغ دینے کے لیے ایک متحد کوشش

پنجاب یوتھ سمٹ 2025: غیر قانونی نقل مکانی کا مقابلہ کرنے اور مقامی کاروباری اداروں کو فروغ دینے کے لیے ایک متحد کوشش لاہور، پاکستان – سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO) کے زیر اہتمام برطانوی ہائی کمیشن کے اشتراک…

پاکستانی نمائش کنندہ چین کو برآمدات بڑھانے کے حوالے سے پراعتماد

کونمنگ (شِنہوا) کراچی سے تعلق رکھنے والے اقبال احمد ڈار چاول سے تیار کردہ پکوان کھاتے ہوئے چین کا لالٹین تہوار لازوال چین ۔جنوبی ایشیا نمائش کے پاکستان پویلین میں منارہے ہیں۔ چین کے جنوب مغربی صوبے یون نان کے…

بھارتی فوج اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے پرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

*ٹاپ بریکنگ* *لائن آف کنٹرول پر بھارتی تخریبی کاروائیاں بے نقاب* بھارتی فوج اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے پرامن علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں* بھارت کی جانب سے لائن…

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کا بڑا اعزاز پاکستانی نژاد چوہدری راشد مختار کو حکمران لبرل پارٹی نے اپنا امیدوار نامزد کر دیا

اسلام آباد پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کا بڑا اعزاز پاکستانی نژاد چوہدری راشد مختار کو حکمران لبرل پارٹی نے اپنا امیدوار نامزد کر دیا چوہدری راشد مختار کینیڈا کے سٹی سیڈ بری سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر امیدوار نامزد…

مشترکہ راستے میں پتھر پھینکنے سے منع کرنے پر مبینہ طور پر آئس کا نشہ کرنے والے نوجوان نے 80 سالہ برطانوی شہری اور اس کے دو جواں سال بیٹوں کو اندھا دھند فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا

اٹک مشترکہ راستے میں پتھر پھینکنے سے منع کرنے پر مبینہ طور پر آئس کا نشہ کرنے والے نوجوان نے 80 سالہ برطانوی شہری اور اس کے دو جواں سال بیٹوں کو اندھا دھند فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ…