admin

اس کیٹا گری میں 4544 خبریں موجود ہیں

چین کی طبی ٹیکنالوجی کی بدولت پاکستانی بچے کو انوکھی بیماری سےنئی زندگی مل گئی

شنگھائی (شِنہوا) فوڈان یونیورسٹی کے چلڈرن ہسپتال کےشعبہ ہیماٹالوجی اورآنکولوجی کے ٹرانسپلانٹ ویئر ہاؤس میں ڈاکٹروں نےایک نو زائیدہ بچی کے ناف کے سٹیم سیلز اس کی دو سالہ بہن اینا (فرضی نام) کے جسم میں منتقل کئے۔ شنگھائی میں…

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مقدس کے بارے میں توہین آمیز الفاظ کہنے پر ہندو دہشت گرد پجاری کیخلاف مظفرآباد میں پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد ( ) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مقدس کے بارے میں توہین آمیز الفاظ کہنے پر ہندو دہشت گرد پجاری کیخلاف دارالحکومت میں پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ ہندوستان…

شھید صحافی نصر اللہ گڈانی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں

گھوٹکی / شھید صحافی نصر اللہ گڈانی کیس سماعت گھوٹکی :شھید صحافی نصر اللہ گڈانی قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میرپور ماتھیلو میں ہوئی گھوٹکی : عدالت میں انویسٹیگیشن آفیسر ایس ایس پی تنویر احمد تنیو پیش ہوئے…

نامور اداکار عابد کاشمیری انتقال کرگئے

نامور اداکار عابد کاشمیری انتقال کرگئے عابد کاشمیری کی عمر74برس تھی عابد کاشمیری کچھ عرصے سے علیل تھے عابدکاشمیری نے سینکڑوں ٹی وی اورسٹیج ڈراموں کے علاوہ فلموں میں بھی کام کیا

پشتو کے معروف اداکار بدر منیر کی اج برسی ہے

* 💝===== بدر منیر پشتو اردو فلموں کے معروف اداکار تھے۔ بدر منیر نے اپنے کیرئر کے دوران ساڑھے چار سو سے زیادہ پشتو اور اردو فلموں میں کام کیا۔ انہیں بجا طور پر پشتو فلموں کا سلطان راہی کہا…

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان پر بلوچ علیحدگی پسند مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان پر بلوچ علیحدگی پسند مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب دکی شہر سے کچھ…

‎راولپنڈی پولیس کا موجودہ صورتحال کے مطابق تاجروں کو نوٹس جاری 12 سے 16 اکتوبر تک تمام شادی ہال ۔کیفے ۔ریسٹورنٹ ۔مالز ۔سنوکر کلب وغیرہ بند کرنے کا حکم

راولپنڈی پولیس کا موجودہ صورتحال کے مطابق تاجروں کو نوٹس جاری 12 سے 16 اکتوبر تک تمام شادی ہال ۔کیفے ۔ریسٹورنٹ ۔مالز ۔سنوکر کلب وغیرہ بند کرنے کا حکم ۔ خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جائے گی ۔ تھانہ…

وزیر داخلہ کے کاروباری شراکت دار لیک سٹی کے گوہر اعجاز نے اپنی کمپنیوں کےلیے بنک آف پنجاب سے ضمانت کے بغیر سے اربوں کا قرضہ لیاجب وہ بورڈ کے رکن تھے

*دیکھو کون آئی پی پی ایس کے بارے میں بات کر رہا ہے۔ لیک سٹی کے گوہر اعجاز نے اپنی کمپنیوں کے خلاف عملی طور پر کوئی ضمانت کے بغیر BOP سے اربوں کا قرضہ لیا تھا جبکہ مسٹر اعجاز…

سردار سکندر حیات خان وفات پا گئ

سردار سکندر حیات خان وفات پا گئے ہیں آپ سابق وزیر اعظم متحدہ پنجاب سردار سکندر حیات خان کے پوتے تھے آپکے والد مرحوم سردار شوکت حیات خان بھی انتہائی اہم پرانے سیاستدانوں میں سے تھے آپکے دادا اور والد…

سعودی قونصلیٹ میں کوٹہ سسٹم، ریکروٹنگ ایجنسیوں اور مسافروں میں تکرار بڑھنے لگی۔ ہزاروں افراد کے میڈیکل ایکسپائر، رشوت کا بازار گرم

مردان (بن یامین سے) اورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کی مشکلات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ سعودی قونصلیٹ کراچی میں ویزہ لگنے کے لئے کوٹہ سسٹم کی نفاذ کی وجہ سے ریکروٹنگ ایجنسیوں اور ان کے پسنجرز میں…