admin
بالائی نیلم ویلی میں گلیشر کے نیچے 04 افراد دب گئے ایک کو زندہ نکال لیا دیگر 3 کی تلاش جاری
نیلم بالائی نیلم ویلی تاوبٹ کے ملحقہ گاؤں دودگئیاں میں گلیشر کے نیچے 04 افراد دب گئے ایک تو زندہ بچ گیا باقی تینوں کی تلاش جاری ہے ریسکیو آپریشن میں مقامی لوگ حصہ لے رہے ہیں فی الوقت یہ…
لاہور ہائی کورٹ نے آزاکشمیر کے سابق وزیر مشتاق منہاس اور قبضہ گروپ کے سربراہ کی طرف سے میڈیا ٹائون میں دو صحافیوں کے پلاٹوں پر ناجائز قبضہ کی واپسی روکنے کی درخواست خارج کر دی
عدالت نے آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیر مشتاق منہاس کی طرف سے چوہدری اصغر اور لطیف چوہدری کے پلاٹوں پر ناجائز قبضہ کی واپسی روکنے کی درخواست خارج کر دی ہے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پیر…
مظفرآباد پریس کلب میں ajknsکی طرف سے صدر مجتبا بانڈے کی رھائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ
سنٹرل پریس کلب میں ajknsکی طرف سے صدر اے جے کے این ایس ایف مجتبا بانڈے کی رھائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ زیرے قیادت ایڈوکیٹ فضل محمود سمت دیگر ظہیر میر سمیت دیگر کی شرکت
کار سرکار میں مداخلت؛ ملزمہ ام حسان اور چار لڑکیوں کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
*کار سرکار میں مداخلت؛ ملزمہ ام حسان اور چار لڑکیوں کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ* اسلام آباد: کار سرکار میں مداخلت اور سرکاری عملے پر فائرنگ کے جرم میں گرفتار لال مسجد کے سابق امام مولانا…
چونیاں میں پتنگ بازی کیخلاف سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد پولیس کی جانب سے پتنگ بازوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 8 ملزمان گرفتار، سینکڑوں پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمد،مقدمات درج
قصور تحصیل چونیاں میں پتنگ بازی کیخلاف سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد پولیس کی جانب سے پتنگ بازوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 8 ملزمان گرفتار، سینکڑوں پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمد،مقدمات درج تفصیلات کے مطابق قصور…
نیلم: دواریاں بالا بازار میں آتشزدگی، سات دکانیں، دو گیسٹ ہاؤس اور دو موٹر سائیکل جل کر راکھ
*نیلم: دواریاں بالا بازار میں آتشزدگی، سات دکانیں، دو گیسٹ ہاؤس اور دو موٹر سائیکل جل کر راکھ* نیلم: دواریاں بالا بازار میں علی الصبح 5 بج کر 15 منٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں سات…
برسلز میں “پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان” کے عنوان سے پرجوش سیمینار اور ریلی کا انعقاد سردار صدیق خان راجہ محمد خالد شہزادہ عثمان طاہر کا خطاب
*برسلز میں پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان سیمینار* برسلز میں “پاکستان زندہ باد اور استحکامِ پاکستان” کے عنوان سے پرجوش سیمینار اور ریلی کا انعقاد پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کے نعرے، ملی نغموں کی گونج سے سیمینار اور…
طالبان نے برطانوی جوڑے کو گرفتار کر لیا، تعلیم پر ایک اور وار
*طالبان نے برطانوی جوڑے کو گرفتار کر لیا، تعلیم پر ایک اور وار* 2021 میں افغانستان پر قابض ہونے کے بعد طالبان نے ہر ممکن قدم اٹھایا کر خواتین کو گھروں تک محدود کر دیا ہے طالبان نے خواتین کی…
سیکورٹی فورسز نے خوارج کے خلاف خیبر کے باغ میں آپریشن کے دوران دس خوارج جہنم واصل کردئیے۔
سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع خیبر کے جنرل علاقے باغ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران اپنے ہی دستوں نے خوارج کے مقام پر مؤثر طریقے سے کام کیا جس کے…
سمندر کے راستے شہریوں کو لیبیا اور موریطانیہ سے یورپ بھجوانے میں ملوث 2 انسانی سمگلر پھالیہ اور کھاریاں سے گرفتار
*سمندر کے راستے شہریوں کو لیبیا اور موریطانیہ سے یورپ بھجوانے کا معاملہ – 2 انسانی سمگلرز گرفتار* ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی بڑی کاروائیاں سمندر کے راستے شہریوں کو لیبیا اور موریطانیہ سے یورپ بھجوانے میں ملوث 2…