admin

اس کیٹا گری میں 4565 خبریں موجود ہیں

پرنس کریم آغا خان کے صاحب زادے پرنس رحیم کو اسماعیلی شیعہ مسلم کا 50 واں امام نامزد کیا گیا، وہ 5ویں آغا خان ہونگے

آغا خان چہارم کے بیٹے شہزادہ رحیم الحسینی کو بدھ کے روز اپنا جانشین نامزد کیا گیا، جو دنیا بھر کے لاکھوں اسماعیلی مسلمانوں کے روحانی پیشوا کے کردار کے وارث ہیں۔ 88 سالہ مرحوم آغا خان – ایک ارب…

باکمال لوگ لاجواب پرواز والی پی آئی اے آج سیالکوٹ سے دبئی جانے والی دو گھنٹہ سے پہلے روانہ ہوگئی

باکمال لوگ لاجواب پرواز والی پی آئی اے آج سیالکوٹ سے دبئی جانے والی دو گھنٹہ سے پہلے روانہ ہوگئی سیالکوٹ سے دبئی جانے والی پرواز منگل کو اپنے مقررہ وقت سے دو گھنٹے سات منٹ پہلے روانہ ہوگئی جس…

ایف آئی اے کی جانب سے سینئر صحافی محسن رضا اور شمشاد مانگھٹ کو طلبی کا نوٹس جاری کرنے کی عوام پاکستان کے کنوینر شاہد خاقان عباسی اور سینئر رہنما سردار مہتاب احمد خان نے سخت الفاظ میں مذمت کی

*صحافیوں کو نشانہ بنانا آزادیٔ اظہار رائے کے خلاف ہے – عوام پاکستان* اسلام آباد: عوام پاکستان کے کنوینر شاہد خاقان عباسی اور سینئر رہنما سردار مہتاب احمد خان نے ایف آئی اے کی جانب سے سینئر صحافی جناب محسن…

مہاجر کیمپ میں چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث گروہ کی گرفتاری پر کونسلر چوروں کو بچانے کے لئے متحرک۔۔ جب پولیس نے دباو کے باوجود چوروں کو نہ چھوڑا تو عورت کے ذریعے پولیس کے خلاف الزامات لگانے

مہاجر کیمپ مانکپیاں میں چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث گروہ کی گرفتاری پر کونسلر متحرک۔۔ اطلاعات کے مطابق مانکپیاں میں چوری کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزمان موسی ڈان گروہ مین سے 1.نسیم عرف بوبا 2.وسیم پسران گلزار 3.اعجاز…

دنیا کی تاریخ عظیم ترین 50 کھلاڑیوں کی فہرست میں پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جہانگیر_خان شامل

دنیا کی تاریخ عظیم ترین 50 کھلاڑیوں کی فہرست میں پاکستان کے اسکواش لیجنڈ #جہانگیر_خان شامل دنیا کی تاریخ عظیم ترین 50 کھلاڑیوں کی فہرست میں پاکستان کے اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان، باکسر محمد علی اور بھارت کے ٹنڈولکر شامل…

چینی انٹرنیٹ صارفین نے غیر ملکی نئے آنے والوں کی اچانک آمد دیکھی ہے جو امریکی حکومت کی طرف سے ہفتے کے اندر ممکنہ پابندی کے خدشات کی وجہ سے TikTok سے ہجرت کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں

چائنا فوکس: چینی netizens “TikTok مہاجرین” کی آمد کا خیرمقدم کرتے ہیں بیجنگ، 14 جنوری (سنہوا) — ایک مقبول سماجی نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم پر چینی انٹرنیٹ صارفین نے غیر ملکی نئے آنے والوں کی اچانک آمد دیکھی ہے جو…

پی ٹی وی میں جعلی اسناد پر نوکری دلوانے والے جنجوعہ نیٹ ورک پر ایف آئی اے کاشکنجہ سخت ملتان سے شاہدہ پیرزادہ جعلی دستاویزات پر ملازمت لینے پر گرفتار

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ملتان کی بڑی کاروائی جعلی دستاویزات پر سرکاری ملازمت حاصل کرنے والی خاتون گرفتار گرفتار خاتون کی شناخت شاہدہ پیرزادہ عرف شیگی کے نام سے ہوئی ملزمہ کو ملتان سے گرفتار کیا گیا گرفتار ملزمہ…

میری ٹائم افیئرز کی وزارت نےگزشتہ سال 90 ارب روپے کمائے،گوادر پورٹ کے ذریعے پبلک سیکٹر کی 60 فیصد درآمدات لازمی قرار دے دی گئی ہیں وزیر برائے بحری امورقیصر احمد شیخ

اسلام آباد () وفاقی وزیر برائے بحری امورقیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ میری ٹائم افیئرز کی وزارت نےگزشتہ سال 90 ارب روپے کمائے،گوادر پورٹ کے ذریعے پبلک سیکٹر کی 60 فیصد درآمدات لازمی قرار دے دی گئی ہیں,قیام…

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں جو بھی انتشار اور پاکستان مخالف حالات پیدا ہوےان سب کے ذمہ دار وزیراعظم انوارالحق خود ہیں

منگ() سابق وزیراعظم آزادکشمیر و مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں جو بھی انتشار اور پاکستان مخالف حالات پیدا ہوےان سب کے ذمہ دار وزیراعظم انوارالحق خود ہیں،اس حکومت…

بہاولپور سے اسلام آباد جانے والی تیز رفتار بس ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی سے سی پیک پر فتح جنگ کے قریب الٹ گئی جس کے سبب دس افراد جان بحق اور 22 زخمی

بہاولپور سے اسلام آباد جانے والی تیز رفتار بس ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی سے سی پیک پر فتح جن let کے قریب الٹ گئی جس کے سبب دس افراد جان بحق اور 22 زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 اور…