admin
کویٹہ سے اندرون ملک جانے والی ریل سروس آٹھویں روز بھی معطل ہے تباہ شدہ ریلوے ٹریک کی مرمت
کویٹہ سے اندرون ملک جانے والی ریل سروس آٹھویں روز بھی معطل ہے تباہ شدہ ریلوے ٹریک کی مرمت کردی گئی جعفر ایکسپریس سانحے کی متاثرہ بوگیاں کویٹہ پہنچا دی گئی دھماکے سے متاثرہ جعفر ایکسپریس کی بوگیوں سے تین…
ائیر پورٹ سیکورٹی فورس نے نجی ائیر لائن کے عملہ کیساتھ بدتمیزی اور حملہ کرکے خاتون کو زخمی کرنے کے الزام میں سابق کمشنر اور اس کی بیٹی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
ائیر پورٹ سیکورٹی فورس نے نجی ائیر لائن کے عملہ کیساتھ بدتمیزی اور حملہ کرکے خاتون کو زخمی کرنے کے الزام میں سابق کمشنر اور اس کی بیٹی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ نجی ائیرلائن کے عملہ نے بتایا…
جمیعت علما ئے اسلام کے رہنما ، سابق رکن قومی اسمبلی سینیٹر حافظ حسین احمد انتقال کرگئے
انتہائی افسوسناک خبر انا للہ وانا الیہ راجعون جمیعت علما ئے اسلام کے رہنما ، سابق رکن قومی اسمبلی و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کا انتقال ہوگیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا جے یو آئی رہنماء…
خواتین اور بچے ریڈ لائن، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت سرگودھا میں بے کس خواتین پر تشدد میں ملوث بس ڈرائیو اور کنڈیکٹر گرفتار
خواتین اور بچے ریڈ لائن، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت سرگودھا میں بے کس خواتین پر تشدد میں ملوث بس ڈرائیو اور کنڈیکٹر کوگرفتارکر لیا گیا۔ جھارویاں کے دیہی علاقے میں بس ڈرائیور اور کنڈیکٹرنے کرایہ کے…
ملتان:تھانہ گلگشت کے علاقے دیوان کے باغ میں فائرنگ کا واقعہ تین افراد زخمی
ملتان:تھانہ گلگشت کے علاقے دیوان کے باغ میں فائرنگ کا واقعہ ملتان:فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ملتان:علی رضا نامی شخص نے فائرنگ کی”گولی لگنے سے معراج ”محمد فیاض”اشرف عرف بھولا زخمی.پولیس حکام ملتان:زخمیوں کو نشتر اسپتال منتقل کر…
ملتان میں راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی,بھگدڑ مچنے سے مرد اور خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے,دو شدید زخمی خواتین کو ریسکیو ٹیم نے نشتر اسپتال منتقل کیا
ملتان میں راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی,بھگدڑ مچنے سے مرد اور خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے,دو شدید زخمی خواتین کو ریسکیو ٹیم نے نشتر اسپتال منتقل کیا پولیس حکام کے مطابق ملتان کے علاقے انڈسٹریل اسٹیٹ میں…
ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں مدرسے کی دیوار تیز آندھی کے باعث گرنے سے 4 بچے جاں بحق متعدد زخمی
ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں مدرسے کی دیوار تیز آندھی کے باعث گرنے سے 4 بچے جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ضلع خیبر تحصیل باڑہ میں طوفانی آندھی سے مدرسےکی دیوارگرنے کا واقعہ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم…
لیبیا/یونان کشتی حادثے کا ماسٹر مائنڈ بدنام زمانہ انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر بیٹے سمیت گجرات سے گرفتار،
لیبیا/یونان کشتی حادثے کا ماسٹر مائنڈ بدنام زمانہ انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر بیٹے سمیت گجرات سے گرفتار، ملزم کیخلاف 45 سے زائد مقدمات درج ہیں،ملزم طاہر محمد خان 2016 سے ایف آئی اے کو مطلوب تھا ،،ایف آئی اے نے…
لاہورمیں اڑھائی ماہ کے دوران مختلف وجوہات پر 27 افراد نے خودکشیاں
لاہورمیں اڑھائی ماہ کے دوران مختلف وجوہات پر 27 افراد نے خودکشیاں کیں۔۔۔۔کسی نے امتحان میں کسی نے محبت تو کسی نے پسند کی شادی میں ناکامی پر خودکشی کی۔ رواں سال صوبائی دارالحکومت میں خودکشی کرنے والوں میں آٹھ…