admin

اس کیٹا گری میں 4544 خبریں موجود ہیں

نوشہرہ پریس کلب کے صدر اور سینئر صحافی مشتاق پراچہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے

نوشہرہ پریس کلب کے صدر اور سینئر صحافی نوشہرہ سے جیو نیوز روزنامہ دی نیوز روزنامہ مشرق کے ڈسٹرکٹ رپورٹر مشتاق پراچہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے ۔۔

جنگ ملازمین کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھائونگا،رانا ثناء اللہ کی متاثرین کو مسائل کے حل کی یقین دھانی

جنگ ملازمین کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھائونگا،رانا ثناء اللہ کی متاثرین کو مسائل کے حل کی یقین دھانی جنگ ورکرز کے استحصال پر لعن بھی کرتے ہیں اور طعن بھی،جنگ ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا معاملہ وزیر اعظم…

بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار کو شہید کردیا گیا

بنوں: تھانہ ہوید کی حدود درے خلے میں پولیس اہلکار کو شہید کردیا گیا بنوں: نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کانسٹیبل نصراللہ پر فائرنگ کی بنوں: گولی لگنے سے پولیس اہلکار موقع پر شہید جبکہ ان کا کم سن بیٹا…

وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافہ کر دیا گیا

وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافہ کر دیا گیا وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور مشیران کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافہ: ذرائع وفاقی وزراء نے اپنی اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور…

گلیشیئرز کو محفوظ رکھنے، آبی وسائل کے تحفظ اور اپنے عوام، خطے اور کرہ ارض کے لیے آبی طور پر محفوظ مستقبل کیلئے مل کر کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یوم آب پر پیغام

گلیشیئرز کو محفوظ رکھنے، آبی وسائل کے تحفظ اور اپنے عوام، خطے اور کرہ ارض کے لیے آبی طور پر محفوظ مستقبل کیلئے مل کر کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یوم آب پر پیغام…

ریلوے کا عید کے تینوں روز ٹکٹوں پر 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ

ریلوے کا عید کے تینوں روز ٹکٹوں پر 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ تمام میل ایکسپریس، پسنجر اور انٹرسٹی ٹرینوں کی ٹکٹوں پر 20 فیصد رعایت ہوگی مسافر عید کے پہلے، دوسرے اور تیسرے روز کرنٹ بکنگ پر رعایت…

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر لائسنس منسوخ، مقدمات کا اندراج اور بھاری جرمانے ہونگےپنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پوائنٹس بھی کاٹے جائیں گے

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر لائسنس منسوخ، مقدمات کا اندراج اور بھاری جرمانے ہونگے پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پوائنٹس بھی کاٹے جائیں گے 20 پوائنٹس کاٹے جانے پر لائسنس منسوخ کیا جائیگا، ٹریفک حکام ٹریفک…

افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد اور ان کے وفد نے ملاقات کی۔

افغان وزیر خارجہ سے امریکی وفد کی ملاقات—دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت کابل. (خصوصی رپورٹ) امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے آج امریکی صدر کے خصوصی نمائندے برائے قیدیوں اور سابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے…

اٹک میں بھی علما کرام کی ٹارگٹ کلنگ کی واردات۔ رہنما جےیوآئی مولانا شیرزمان نماز تراویح بعد فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔

اٹک: ملک بھر میں جاری مذہبی شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ کے تسلسل میں تھانہ سٹی اٹک میں بھی علما کرام کی ٹارگٹ کلنگ کی واردات۔ اٹک ۔مرکزی رہنما جےیوآئی مولانا شیرزمان کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ علوم الشریعۃ جامع مسجد…

ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیز رفتارکے فرحان ملک کو کراچی کی عدالت سے 3 روز کا جسمانی ریمانڈ ایمنڈ نے فرحان ملک کی گرفتاری پر سخت ردعمل کا اظہار

ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیز رفتار۔ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر فرحان ملک کو کراچی کی عدالت کے جج نے تین روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا سما ٹی وی کے سابق ڈائریکٹر نیوز کو گزشتہ روز کراچی میں پیکا ایکٹ کے…