admin

اس کیٹا گری میں 4544 خبریں موجود ہیں

امریکہ نے سراج الدین حقانی پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام ختم کر دیا. وزارت داخلہ

کابل. (خصوصی رپورٹ) امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان مفتی عبدالمتین قانع نے کہا ہے کہ امریکہ نے امارت اسلامیہ کے وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی اور دو دیگر عہدیداروں کے خلاف رکھی گئی انعامی رقم واپس…

افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات

افغان وزیر خارجہ سے پاکستانی وفد کی ملاقات، دو طرفہ مسائل پر تبادلہ خیال کابل. امارت اسلامیہ افغانستان کے زیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے حکومت پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان اور ان کے ہمراہ آنے والے…

غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 09 دن باقی

*غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 09 دن باقی* حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ غیر قانونی مقیم اور افغان سٹیزن…

بیلجیئم میں مقیم پاکستانیوں نے یوم پاکستان جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا

برسلز، 22 مارچ 2025 *بیلجیئم میں مقیم پاکستانیوں نے یوم پاکستان جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا* یوم پاکستان (23 مارچ 2025) کو جوش و خروش کے ساتھ منانے کے لیے آج رات برسلز کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں ایک…

اٹک،سابق چیئرمین یونین کونسل پنڈ سلطانی آصف نواز خان کا قاتل، افغان نژاد ملزم اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک،

اٹک تھانہ بسال کی حدود میں پولیس مقابلہ،سابق چیئرمین یونین کونسل پنڈ سلطانی آصف نواز خان کا قاتل، قتل و دیگر سنگین جرائم میں ملوث غیر ملکی افغان نژاد پولیس مقابلہ میں حسب معمول اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کی فائرنگ…

جے یوآئی کے شہید رہنما قارے نظام الدین کی نماز جنازہ اٹک میں اداکردی گئی مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں پرچہ درج علما کرام سیاستدانوں کا اظہار مذمت

اٹک ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے رکن ضلعی مجلس عمومی جے یو آئی اور نائب تحصیل امیر جے یو آئی اٹک قاری نظام الدین شہید جنہیں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب نماز تراویح کے بعد خٹک کالونی کے…

جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی لاشیں مانگنے کے لئے احتجاج کرنے والی ماہرنگ بلوچ اور دہشتگردوں کے سہولت کار گرفتار

*پریس ریلیز – کمشنر آفس کوئٹہ* 21 مارچ 2025 کو بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) نے جعفر ایکسپریس آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشوں کی بازیابی کے لیے احتجاج شروع کیا۔ پرتشدد BYC مظاہرین اور ان کے…

مئی واقعات پر درج مقدمات، پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس بپی رکن صوبائی اسمبلی ندیم قریشی عدالت میں پیش

مئی واقعات پر درج مقدمات، پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس بپی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوگئے ملتان: عدالتی حکم پر رکن صوبائی اسمبلی ندیم قریشی بھی عدالت پیش ہوئے ملک عامر ڈوگر کی عمرے ادائیگی کے…

ایف آئی اے سائبر کرائم ملتان کی کاروائی حکومتی شخصیات کی اے آئی سے تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے سائبر کرائم ملتان کی کاروائی حکومتی شخصیات کی اے آئی سے تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا پییکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ڈیپارٹمنٹ ملتان نے…

ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں خاتون نے بچے کو جنم دیا،ریسکیو کی مدد سے ایمبولینس میں کامیاب پیدائش پر لواحقین خوشی سے نڈھال ہوگئ

ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں خاتون نے بچے کو جنم دیا،ریسکیو کی مدد سے ایمبولینس میں کامیاب پیدائش پر لواحقین خوشی سے نڈھال ہوگئے، کوٹ ادو کے نواحی علاقہ قصبہ احسانپور سے ایک کالر نے ریسکیو کو اطلاع دی کہ…