admin
پاک بحریہ نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل لانچ کرنے والے مقامی طور پر تیار کردہ جہاز کی کامیاب آزمائشی پرواز کی
پاک بحریہ نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل لانچ کرنے والے مقامی طور پر تیار کردہ جہاز کی کامیاب آزمائشی پرواز کی۔ ہتھیاروں کا نظام انتہائی درستگی کے ساتھ سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ…
شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی نے تمام ملازمین کی خدمات ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ایس آر بی سی SRBC نے تمام ملازمین کی خدمات ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی کے تمام اسٹاف کی نوکریاں 30 نومبر سے ختم فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی…
راولپنڈی پولیس اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں میں مذاکرات کامیاب دھرنا ختم کر دیا
راولپنڈی پولیس اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں میں مذاکرات کامیاب بانی کی بہنیں اور پی ٹی آئی رہنماوں نے دھرنا ختم کر دیا بانی کی بہنیں،پارٹی رہنما فیکٹری ناکہ سے روانہ ہو گئے پولیس سے مذاکرات میں سینیٹر…
پاکپتن میں درندگی کا واقعہ۔۔ گھر میں گھس کر مسلح شخص کی خاتون سے مُبینہ زیادتی۔۔ پولیس نے مقدمہ دَرج کرلیا
پاکپتن میں درندگی کا واقعہ۔۔ گھر میں گھس کر مسلح شخص کی خاتون سے مُبینہ زیادتی۔۔ پولیس نے مقدمہ دَرج کرلیا تھانہ سٹی پاکپتن میں درج ایف آئی آر کے مطابق دَرِندگی کا واقعہ محلہ حسن پورہ میں پیش آیا۔…
صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 27 نومبر کو طلب کر لیا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
سینیٹ/اجلاس طلب صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 27 نومبر کو طلب کر لیا سینٹ کا اجلاس 27 نومبر شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کئے جانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
وفاقی دارالحکومت میں خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہوئی، پاکستانی حکام، حملے میں معاونت میں ملوث چار افراد کو گرفتار کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وفاقی دارالحکومت میں رواں ماہ ہونے والے خودکش حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہوئی۔ تحقیقات میں حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ہے جبکہ حملے میں معاونت میں ملوث چار افراد کو گرفتار کیا…
جناح میڈیکل کمپلیکس اور دانش یونیورسٹی کے منصوبوں کی تکمیل میں شفافیت کو یقینی بنا یا جائے ،ترقیاتی عمل میں جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جائے،وزیراعظم محمد شہباز شریف
اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں جناح میڈیکل کمپلیکس اور دانش یونیورسٹی کے منصوبوں کی تکمیل میں شفافیت کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعمیراتی کام کے لیے بہترین معیار…
لاہور: ڈیفنس بی میں امریکی نژاد پاکستانی خاتون کو سابق شوہر نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا خاتون نے ملزم جہانزیب رشید کے خلاف مقدمہ درج کروادیا
لاہور: ڈیفنس بی میں امریکی نژاد پاکستانی خاتون کو سابق شوہر نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا امریکی نژاد پاکستانی خاتون نے ملزم جہانزیب رشید کے خلاف مقدمہ درج کروادیا تھانہ ڈیفنس بی پولیس نے زیادتی کی دفعات کے تحت…
افغان طالبان نے بھارت سے مل کر پاکستان کے خلاف جھوٹے الزامات لگائے شروع کر دئیے زلزلے میں مرنے والوں کی پرانی تصاویر لگا کر پاکستان پر بمباری سے بچوں سمیت 9 افراد کی ہلاکت کا الزام لگا دیا
طالبان کی افغانستان میں پاکستانی بمباری سے بچوں سمیت 9 افراد کی ہلاکت کی ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے شئر کی گئی تصاویر کی جعلسازی کو صارفین نے بے نقاب کردیا زلزلہ کی پرانی تصاویر لگا کر اسے…
بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔
بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ضلع بنوں…