Video
تحریر خادم علی خان یوسفزئی، ہم 9 مئی والے نہیں، ہم 28 مئی والے ہیں۔ ہم 10 مئی والے ہیں ،ہم وہ ہیں جنہوں نے پہلے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا اور اب اسے معاشی قوت بنانے کا سفر جاری رکھا ہے۔
تحریر خادم علی خان یوسفزئی، 28 مئی 1998 کی ایک کڑی سہ پہر بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑی سلسلے راسکوہ کے ایک پہاڑ قمبر کی گہرائیوں میں پاکستان نے یکے بعد دیگرے پانچ ایٹمی دھماکے کر کے اپنے دفاع…
پروفیسر نتاشہ کول کی مودی کی عوام دشمن پالیسیوں پر تنقید کی وجہ سے ہندوستانی شہریت ختم کرنا عالمی قوانین کے تحت بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہےراجہ محمد فاروق حیدرخان
مظفرآباد سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پروفیسر نتاشہ کول کی مودی کی عوام دشمن پالیسیوں پر تنقید کی وجہ سے ہندوستانی شہریت ختم کرنا مسلمہ بین الاقوامی قوانین کے تحت بنیادی انسانی حقوق…
اگر بھارت نے پاکستان کا پانی روکا یا اس کا رخ موڑا، تو اسے اعلانِ جنگ سمجھا جائے گا اور مکمل طاقت سے جواب دیا جائے گا۔
*اگر بھارت نے پاکستان کا پانی روکا یا اس کا رخ موڑا، تو اسے اعلانِ جنگ سمجھا جائے گا اور مکمل طاقت سے جواب دیا جائے گا۔* وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آج قومی سلامتی کمیٹی (NSC)…
بنگلہ دیش میں انسانی طوفان – فلسطینی عوام کے ساتھ بھرپور ایمانی یکجہتی کی مثال
🤝 *بنگلہ دیش میں انسانی طوفان – فلسطینی عوام کے ساتھ بھرپور ایمانی یکجہتی کی مثال* آج دنیا کے کئی حصوں میں ظلم کے خلاف آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں،…
جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دےدی ۔۔ چار ریٹائرڈ ججزکو بطوررکن جوڈیشل کمیشن تعینات کر دیا گیا۔
جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دےدی ۔۔ چار ریٹائرڈ ججزکو بطوررکن جوڈیشل کمیشن تعینات کر دیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن…
کراچی میں ڈکیتی کی واردات میں مسجد طوبہ کے قریب ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو بیٹے کے سامنے تین گولیاں مار کر ہلاک کردیا
طوبہ مسجد فیز 2 کے قریب آج ظہر کے قریب ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک نوجوان عامر کو اس کے بیٹے کے سامنے سر میں تین گولیاں ماری گئیں جب اس نے ڈاکو سے لڑائی میں مزاحمت کی۔…
مستونگ: لکپاس کے مقام پر لانگ مارچ، دھرنے پر خودکش حملے کی کوشش، دھماکے میں خودکش حملہ آور مارا گیا۔
مستونگ: لکپاس کے مقام پر لانگ مارچ، دھرنے پر خودکش حملے کی کوشش، دھماکے میں خودکش حملہ آور مارا گیا۔ مشکوک شخص کی تلاشی لینے کی کوشش کی گئی تو اس نے فرار ہونے کی کوشش لیکن گرگیا، فرار ہونے…
میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1002 ہو گئی* میانمار میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے
*میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1002 ہو گئی* میانمار میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث تباہ…
کوہاٹ: شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی
کوہاٹ: شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی شہادت کا عظیم مرتبہ پانے والے پولیس اے ایس آئی مصطفی اور ایچ سی زاہد کی نماز جنازہ ڈی ایس پی فرید حسین بنگش شہید پولیس…
آر اے آر وائی نیوز پر اینکروں کے معافی ناموں کا نیاسیزں شروعہوگیا
چھ اینکروں کی زبان بندی کے بعد کسی زمانے میں ایسٹبلشمنٹ کے پسندیدہ نیوز چینل کے دو اینکروں کاشف عباسی اور محمد مالک کی طرف سے معافی اے آر وائی نیوز پر نشر کی گئیں ایک متنازعہ پروگرام میں متنازعہ…