وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی اسرائیلی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے کی جعلی تصویر شیئر کرنے پر این سی سی اے کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف انکوائری کا فیصلہ…