اسلام آباد
اسلام آباد ای الیون میں بارش کی وجہ ماں اور اس کا بیٹا جاں بحق
مکان نمبر 3گلی نمبر 2 سکیٹر ای الیون ٹو میں کاشف یاسین اور اصف یاسین رہائش پذیر تھے
کاشف یاسین بیسیمنٹ میں ہمراہ فیملی،جس میں دو بیٹے مصطفی ، عبد اللہ اور بیٹی عنایا ،اور بیوی رہایش پذیر تھے
رات تیز بارش کی وجہ سے پانی بیسیمنٹ میں داخل ہوا جسکی وجہ سے سے مصطفیٰ کی ڈیتھ ہو گئی اور ابھی کاشف یاسین کی بیوی کی بھی ڈیتھ ہو گئی ہے
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق
راولپنڈی میں موسلادھار اور تیز بارش۔ نالہ لئی میں ممکنہ تغیانی کا خطرہ۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مقامی انتظامیہ اور ایمرجنسی کے اداروں کو الرٹ کردیا گیا۔
آئیسکو ریجن کے بیشتر علاقوں خصوصاً اسلام آباد راولپنڈی اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش بجلی کی سپلائی فراہم کرنے والے 40 سے زائد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ متاثرہ فیڈرز میں برما سید پور مارگلہ ٹاور کے آر کالونی یو فون جیل پارک ڈھوک فرمان ہٹیاں کوٹلی ستیاں F.11.3 بنی گالا پی
سوہاوہ اے بلاک کہوٹہ سٹی شامل جن علاقوں میں بارش روک گئی ھے آپریشن سٹاف نے بجلی بحالی کا کام شروع کر دیا ھے آئیسکو چیف ڈاکٹر محمد امجد خان کے لائن سٹاف کو احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے کمپلنیٹ کلیر کرنے کے احکامات صارفین بارش کے دوران تمام تر احتیاطی تدابیر پر عمل کریں
بجلی کی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ۔ کے مطابق
اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ہے۔ ٹیمیں نالوں / سڑکوں کو صاف کررہی ہیں۔ امید ہے کہ ہم ایک گھنٹہ میں سب کچھ کلئیر کردیں گے۔ سب سے درخواست ہے کہ وہ تعاون کریں اور غیر ضروری نقل و حرکت کو اگلے 2 گھنٹوں تک محدود رکھیں۔
راول ڈیم کے سپل ویز (دروازے) کھولے جارہے ہیں۔ دریائے کورنگ اور دریائے سواں کے لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ آج کے دن دریا کے کناروں سے دور رہیں۔ مساجد میں اعلانات بھی کروائے گئے ہیں ۔ دریا میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ ہے- ریسکیو اور انتظامیہ کی ٹیم موجود ہیں
اور بارش زدہ علاقوں میں ہنگامی اعلانات اور ہنگامی سایرن بجاےء گےء۔