آزاد کشمیر/حادثہ
آزاد کشمیر کے مقام ناڑ موڑ پر زائرین کی بس کو حادثہ
گزشتہ رات گوجرانوالہ آتے ہوئے آزاد کشمیر ناڑ کے مقام پر بس کھائی میں جا گری بس میں گوجرانولہ سے تعلق رکھنے والے 35افراد سوار تھے
زائرین دربار نیریاں شریف سے واپس گوجرانوالہ آرہےحادثہ میں 9 افراد جانبحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔زرائع
جان بحق ہونے والوں میں عمر حیات،یاسر،مانی، احمد شامل ہیں
نعمان،مقصود،حافظ عمر،احمد اور عمر بھی جان بحق ہونے والوں میں شامل
حادثے میں 13 افراد شدید زخمی ہوئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔زرائع