لاہور میں شہری پر تشدد اور بچے کو زخمی کرنے والے سب انسپکٹر فیاض کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہری زخمی ہو کر گر پڑا تو اسے تشدد کا نشانہ بنایا

گلشن راوی میں سب انسپکٹر کا شہری پر تشدد اور بچے کو زخمی کرنے کا معاملہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران کا فوری نوٹس سب انسپکٹر فیاض کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاری کے احکامات جاری سب انسپکٹر فیاض انچارج انوسٹی گیشن شیراکوٹ تعینات تھا ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت کی سربراہی میں سب انسپکٹر فیاض کو گرفتار کر لیا گیا۔
کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کی کوئی معافی نہیں۔ شہریوں کی مال و جان کی حفاظت ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

لاہور ۔ تھانہ شیرا کورٹ میں تعینات سب انسپیکٹر فیاض کی فائرنگ سے شہری زخمی سب انسپیکٹر فیاض کی جانب سے فائرنگ کی فوٹیج منظر عام پر آ گئ تھانیدار کی شہری پر فائرنگ کی کلوزسرکٹ فوٹیج سامنے آ گئی۔فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہری زخمی ہو کر گر پڑا تو سب انسپکٹر فیاض نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا تشدد کا نشانہ بنا کر تھانیدار نے شہری پر فائرنگ کر دی جس کے باعث فرحان محفوظ رہا، گولی راہگیر حارث کو جا لگ نوجوان حارث کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ پسب انسپکٹر نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر فائرنگ کر کے فرار ہو گیامقدمہ شہری فرحان کی مدعیت میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیاپولیس کے مطابق شیراکوٹ میں تعینات سب انسپکٹر فیاض نے پہلے شہری فرحان پر گاڑی چڑھائی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں