ٹانک سرغر ٹانک گاوں لروازا میں افسوس ناک واقع پیش آیا ھے منگنی پر جانے والی پک اپ گہری کھائی میں گر گئی۔
ٹانک۔ جس میں سوار تین خواتین اور ایک بچی جانبحق ھوئی ھیں جبکہ 7 ,خواتین زخمی ھیں تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ٹانک منتقل کردیا گیا ھے۔ حادثہ پک اپ کے بریفک فیل ھونے کی وجہ سے پیش آیا ھے