کمشنرگوجرانوالہ ذوالفقار گھمن کا کتا گم ہوگیا
پولیس اور کارپوریشن عملہ کتا ڈھونڈنے میں مصروف
شہر بھر میں رکشوں پر اسپیکر لگا کر کتے کی گمشدگی کے اعلانات کروائے جارہے ہیں
ملازمین کو ہر حال میں آج ہی کتاتلاش کرکے کمشنر ہائوس پہنچانے کی سخت تلقین
کتا کمشنر ہائوس سے گم ہوا،ذرائع
