لورالائی پولیس کی کاروائی 8 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم ایک گھنٹے کے اندر گرفتار

*لورالائی پولیس کی کاروائی 8 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم ایک گھنٹے کے اندر گرفتار*
*ڈی آئی جی لورالائی رینج نذیر احمد کرد کی ہدایت پر ایس ایس پی محمد ظفر بزدار کی احکامات پر ایس ڈی پی او کلیم اللہ جلالزئی کے زیگرانی ایس ایچ او لورالائی محمد شریف موسخیل کے سربراہی میں سب انسپکٹر دلاور خان. سب انسپکٹر انور جلالزئی اور پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوے نواں کلی پٹھانکوٹ میں 8 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم نعمت اللہ ولد سہراب خان قوم سلیمانخیل ساکن نواں کلی پٹھانکوٹ لورالائی کو ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا اور ملزم کیخلاف پولیس تھانہ لورالائی میں مقدمہ فرد نمبر 150/024 بجرم*
*376، 364A*
*درج کرلیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں