خیبر ہختونخوا کے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ پر تجاوزات مسمار کرنے کے 72 گھنٹے میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر بجلی اویس لغاری سے ملاقات کے لئے اتوار کے روز ان کے دفتر پہنچ گئے

بریکنگ نیوز

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی وزارت داخلہ آمد

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات

ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

لوڈشیڈنگ۔ بجلی سے متعلق معاملات و دیگر مسائل کے حوالے سے اہم پیش رفت

وفاقی وزراء اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق

کل پیر کو دوبارہ ملاقات کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں