سیشن جج اسلام آباد کا وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس کے خلاف نوجوان کو نازیبا وڈیو بھیج کر ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

‏ڈسٹرکٹ سیشن جج اسلام آباد کا وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی/سینٹورس مال اور تاج ریزیڈنشیا کے مالک/آزاد کشمیر میں وزیراعظم کے امیدوار سردار تنویر الیاس کے خلاف نوجوان کو نازیبا وڈیو بھیج کر ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں