*ماں اور ننھے بچے کا قتل، ملزم کی گرفتاری کے لیے عوام سے مدد طلب*
ملزم نے دوسری اولاد کے لیے تعویذ دینے کا جھانسہ دیکر گھناؤنا فعل کیا
راولپنڈی: پولیس نے ماں اور ننھے بچے کے قتل میں ملوث ملزم کی تصاویر جاری کردیں اور عوام سے ملزم کی گرفتاری کے لیے مدد مانگ لی۔