راولاکوٹ (آصف اشرف)آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے عمران خان نے ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا ۔۔۔۔۔۔وزارت عظمی کے تین نام شارٹ لسٹ کر لیے ۔ بیرسٹر سلطان انوارالحق اور تنویر الیاس چغتای کو وزیراعظم پاکستان عمران خان نے طلب کر لیا تینوں سے مشاورت کر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کیا جاے گا ۔۔۔۔بیرسٹر سلطان ہارٹ فیورٹ قرار دے دیے گے
