اٹک،شیں باغ مرگی کا دورہ پڑنے سے 50 سالہ شخص پانی کی ٹینکی میں گر کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق شیں باغ گھر میں 50 سالہ شخص خورشید احمد کو مرگی کا دورہ پڑنے سے پانی کی ٹینکی میں گر کر ڈوب کر جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اٹک کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا
