دریا سندھ کے کنارے نہاتے ہوئے پانچ بچے لہروں کی زد میں آ گئے 4کم سن بچوں کی نعشیں کو مقامی لوگوں نے نکال لیا رات کی تاریکی کی وجہ سے ریسکیو آپریشن سست روی کا شکار

کوٹ چھٹہ
دریا سندھ کے کنارے نہاتے ہوئے پانچ بچے لہروں کی زد میں آ گئے تین کم سن بچوں کی ڈیڈ باڈی کو مقامی لوگوں نے نکال لیا اطلاع ملتے ہی ریسیکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی
طویل آپریشن کے بعد 10 سالہ ثاقب کی ڈیڈ باڈی ریسکیو اہلکاروں نے تلاش کر لی 9 سالہ ایاز کی میت ریسکیو کے طویل آپریشن کے بعد ریکور نہ ہوسکی رات کی تاریکی کی وجہ سے ریسکیو آپریشن سست روی کا شکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں