سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تقرری کا معاملہ پاکستان بار کونسل نے 28 جولائی کو ملک بھر میں وکلاء کی ہڑتال کی کال دے دی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تقرری کا معاملہ پاکستان بار کونسل نے 28 جولائی کو ملک بھر میں وکلاء کی ہڑتال کی کال دے دی

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن,

جونئیر ہائی کورٹ جج کی سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش کا معاملہ,

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا منگل کو یوم سیاہ منانے کا اعلان,

وکلا بدھ کو عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کریں صدر سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن,

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بدھ کو 11 بجے جنرل باڈی اجلاس طلب کر لیا,

سینئرز کی موجودگی میں جونئیر جج کی تعیناتی خلاف قانون ھے بیرسٹر صلاح الدین احمد,

سپریم کورٹ میں جج کی تعیناتی سپریم کورٹ فیصلوں کی روشنی میں کی جائے صلاح الدین احمد .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں