اٹک کامرہ کلاں غازی بروتھہ نہر میں ایک شخص نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق تفصیلات کے مطابق کامرہ گاؤں کے قریب غازی بروتھہ نہر میں ہٹیاں کا رہائشی 35 سالہ محسن ولد مسکین نہاتے ہوئے ڈوب گیااطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئی ریسکیو سرچ آپریشن کے بعد لاش نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دی۔
