آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پی پی پی کے کارکنان میں فائرنگ 2 افراد جاں بحق جاں بحق

بریکنگ نیوز
نیلم ویلی خواجہ سیری میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن پر لڑائی پولنگ کا عمل روک دیا گیا
: آزاد کشمیر میں الیکشن کے نام پہ آگ و خون کی ہولی جاری۔ مختلف مقامات پہ حالات کشیدہ۔ اللہ پاک ہی رحم کرے۔
چھٹیاں اور سراں میں کشیدگی کی اطلاع مظاہرین نے روڈ بلاک کردی

: افسوسناک خبر کوٹلی آزاد کشمیر ایل اے 38 جموں 5 میں پی ٹی آئی اور پی پی پی کے کارکنان میں فائرنگ ۔فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں