نور مقدم قتل کیس میں ملزم قاتل کے والد ذاکر جعفر، والدہ عصمت آدم جی سمیت دو گھریلو ملازمین افتخار اور جمیل دو دن کا جسمانی ریمانڈ

‏نور مقدم قتل کیس میں ملزم قاتل کے والد ذاکر جعفر، والدہ عصمت آدم جی سمیت دو گھریلو ملازمین افتخار اور جمیل بھی گرفتاری کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش، پولیس کی جانب سے تفتیش کے لیے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا۔ عدالت نے دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں