حویلی مسلم لیگ ن ، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ۔۔ پولنگ مکمل بند

حویلی حلقہ ایل 17 باغ 4 پولنگ سٹیشن نمبر 34 پر پاکستان مسلم لیگ ن ، پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کے کارکنوں کے درمیان تصادم ۔۔
پولنگ مکمل بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں