73

مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا بھارتی صحافی کرن تھاپر کو دوسرا انٹرویو* بھارت سے بات نہیں ہو سکتی جب تک بھارت کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کے لئے تیار نہیں ہوتا

*مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا بھارتی صحافی کرن تھاپر کو دوسرا انٹرویو*

بھارت سے بات نہیں ہو سکتی جب تک بھارت کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کے لئے تیار نہیں ہوتا

بھارت کو واضح کردیا کہ ہر پاکستانی آخری وقت تک کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے

واضح کردیا کہ جب تک بھارت مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ اور جارحانہ اقدام واپس نہیں کرتا، بات ناممکن

بھارت کے خطے میں امن کو خراب کرنے کے لئے تخریب کاری کے ثبوت موجود ہیں، معید یوسف

بھارتی صحافی کو واضح بتایا کہ لاہور دھماکے کے تانے بانے بھارت سے جڑتے ہیں اور اس کے ثبوت سامنے رکھ دیے ہیں

بھارت کو پاکستان میں دہشتگردی روکنی ہوگی، معید یوسف

بھارت کی حکومت آر ایس ایس اور فاشسٹ ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، معید یوسف

پاکستان ہمیشہ امن کے لیے کوشاں رہا ہے مگر بھارت کی ہندوتوا سوچ آڑے آرہی ہے، معید یوسف

بھارتی وزیر خارجہ نے قبول کیا کہ بھارت نے ایف اے ٹی ایف کو سیاسی عزائم کے لیے استعمال کیا، معید یوسف

پاکستان افغانستان کے مسئلے کے لیے سیاسی حل کے لیے کوشش کرتا رہے گا، معید یوسف

بھارت نے افغانستان کو پاکستان کے خلاف دہشتگردی کا گڑھ بنا رکھا ہے

پاکستان میں سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا مودی ہندوتا حکومت سے ایک مہذب رویے کی امید کی جاسکتی ہے

معید یوسف کا سوال، کیا وجہ ہے کہ بھارت میں مودی کو ہٹلر سے مطابقت دی جا رہی ہے

بھارتی صحافی کرن تھاپر کے پاس کوئی جواب نہ تھا

ڈاکٹر معید یوسف نے بھارت میں کرونا کی صورتحال پر افسوس کا اظہار کیا

کرن تھاپر کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں