اوکاڑہ کم سن بچے کو جنسی ہراساں اور نازیبا حرکات کرنے والے ملزمان گرفتار بچوں کیساتھ زیادتی، تشدد اور جنسی ہراسگی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ڈی پی او

اوکاڑہ کم سن بچے کو جنسی ہراساں اور نازیبا حرکات کرنے والے ملزمان گرفتار تھانہ اے ڈویژن پولیس
کی ایس ایچ او سیف الرحمن کی سربراہی میں بروقت کارروائی ذہنی طور ابنارمل کم سن بچے کو جنسی ہراساں اور نازیبا حرکات کرنے والے ملزمان افتخار اور بلال کو چند ہی گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا
تھانہ اے ڈویژن پولیس نے ملزمان کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ، بچوں کیساتھ زیادتی، تشدد اور جنسی ہراسگی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ڈی پی او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں