کچھا دولڑی کے مقام پر پی پی اور پی ٹی آی کا ٹاکرہ پی ٹی آی نے پی پی کے ووٹرز گھرانوں کو یرغمال بناتے ہوے گھروں میں مقید کر دیا ووٹ ڈالنے والوں کے گھروں کو جلانے کی وارننگ سرعام اعلان کرنے لگے۔ملک برادری سراپا احتجاج بن گٸ تھانہ چناری میں مقدمہ درج
63