ڈیرہ اسماعیل خان پہاڑپور کے گاؤں سیدووالی کوٹلہ کے درمیان خاکے سے لوڈ ڈمپر سی آر بی سی نہر میں گر گیا ڈرائیور جان بحق 4 افراد کو مقامی لوگوں نے زندہ نکال لی

ڈیرہ اسماعیل خان پہاڑپور کے گاؤں سیدووالی کوٹلہ کے درمیان خاکے سے لوڈ ڈمپر سی آر بی سی نہر میں گر گیا ڈرائیور جان بحق 4 افراد کو مقامی لوگوں نے زندہ نکال لیا ۔ ڈرائیور کی لاش مل گئی ھے کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود امدادی ٹیمیں آور انتظامیہ ابھی تک موقع پر نہیں پہنچی سیدووالی گاوں یوتھ کمیٹی کے نوجوانوں نے بہادری کا مظاہرہ کیا اور چار افراد کو زندہ سلامت نکال لیا۔نوجوانوں کے بروقت حادثہ کے مقام پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں ۔زخمیوں کو آور لاش کو باہر نکالا ۔ڈرائیور سمیت ڈمپر میں کل 5 افراد ایک ڈرائیور 4 مزدور زام کریشنگ سٹون سے خاکہ بھر کر کہیں شروع پراجیکٹ کام کی طرف جا رہے تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں