72

دریائے سندھ اٹک میں نہاتے ہوئے8 نوجوان ڈوب کر زندگی کی بازی ہار چکے ہیں ، 4 لعشیں نکال لی گئیں جبکہ 4 کی تلاش جاری ہے

دریائے سندھ اٹک میں نہاتے ہوئے2حقیقی بھائی ڈوب کرجانبحق ، گزشتہ چند روز میں اسی مقام پر 8 نوجوان ڈوب کر زندگی کی بازی ہار چکے ہیں ، 4 لعشیں نکال لی گئیں جبکہ چار کی تلاش جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں