مریم نواز کے خلاف بیان دینے والا علی امین گنڈاپور انتہائی بے شرم انسان ہے اسے شرم آنی چاہیے ذمہ دارعمران خان ہےجس نے آزادکشمیر کے آئین قانون کو پامال کیا راجہ فاروق حیدر خان

وزیراعظم آزادکشمیر و صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان کا بیان

علی امین گنڈاپور انتہائی بے شرم انسان ہے اسے شرم آنی چاہیے راجہ فاروق حیدر خان

اس سارے معاملے کا ذمہ دارعمران خان ہےجس نے آزادکشمیر کے آئین قانون کو پامال کیا راجہ فاروق حیدر خان

علی امین کے مریم نواز کے بارے میں نازیبا الفاظ پی ٹی آئی کے عورتوں سے متعلق رویے کی عکاسی کرتے ہیں وزیراعظم آزادکشمیر

مریم نواز کے ریکارڈ توڑ جلسوں اور عمران خان کے جلسوں میں عوام کی عدم شرکت سے پی ٹی آئی بوکھلاہٹ کا شکار ہے راجہ فاروق حیدر خان

علی آمین گنڈاپور نے عمران خان کی شہ پر آج تیسری مرتبہ آزادکشمیر کے آئین و قانون کی تضحیک کی ہے راجہ فاروق حیدر خان

مریم نواز کےخلاف نازیبا زبان کا استعمال کرنے والوں نے کشمیر کی روایات اور عورت کے احترام کے کلچر اور کو پامال کیا راجہ فاروق حیدر خان

اس سے بڑھ کر اور افسوسناک بات اور کیا ہوسکتی ہے وزیراعظم نے پاکستان خود الیکشن کمیشن آزادکشمیر کے ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر دیں راجہ فاروق حیدر خان

عمران خان مقبوضہ کشمیر میں کیا پیغام دیا؟ آزادکشمیر الیکشن چوری نہیں کرنے دینگے راجہ فاروق حیدر خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں