*تلہ گنگ کے قریب کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 نوجوان جابحق

*افسوسناک خبر*
*تلہ گنگ کے قریب کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر ٹانک کے گاؤں دبک کلی سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان جابحق دونوں نوجوان مزدوری کے لئیے اسلام آباد جا رہے تھے مقامی زرائع*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں