اٹک میں معزور شخص کنویں میں گر کر جاں بحق لاش نکال لی گئی

اٹک کی تحصیل حضرو ،نرتوپہ گاؤں ریسکیو اہلکاروں نے کنویں سے ذہنی معذور شخص کی لاش نکال لی تفصیلات کے مطابق تحصیل حضرو کے گاؤں نرتوپہ میں 40 فٹ گہرے کنویں میں لاش کی موجودگی کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی
ریسکیو اہلکاروں نے بہترین ریسکیو حکمت عملی سے کنویں سے لاش نکال کر پولیس کے حوالے کر دی
لاش کی شناخت 27 سالہ عبدالغفار کے نام سے ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں