پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 40 اموات، 2579 نئے کیسز رپورٹ
ملک میں اب تک ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 888 تک پہنچ گئی
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 186 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، این سی او سی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار 579 افراد میں وائرس کی تصدیق، این سی او سی
ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 96 ہزار 451 تک پہنچ گئی، این سی او سی
سندھ میں رپورٹ ہونے والے کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 59 ہزار 824 ہو گئی، این سی او سی
پنجاب میں 3 لاکھ 51 ہزار 345 افراد کورونا وباء کا شکار ہیں، این سی او سی
خیبرپختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 41 ہزار 138 ہے، این سی او سی
اسلام آباد میں اب تک 85 ہزار28،بلوچستان میں 29 ہزار 242 کورونا مریض رپورٹ، این سی او سی
آزاد کشمیر میں 22 ہزار339،گلگت بلتستان میں 7 ہزار 535 افراد وائرس کا شکار ہو چکے، این سی او سی